Bharat Express Urdu Conclave: ’’جب تک اس ملک میں اُپیندر رائےجیسی شخصیات ہیں، مجھے یقین ہے کہ تب تک اردو کا کوئی نقصان نہیں ہونے والا ہے ‘‘- بھارت ایکسپریس اردو کانکلیومیں پروفیسر اخترالواسع کاخطاب
بھارت ایکسپریس اردو کی جانب سے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں منعقدہ بھارت ایکسپریس اُردو کانکلیو میں پدم شری اخترالواسع نے اپنے خطاب میں ’نئے بھارت میں اردو کا رول‘ پرکافی مثبت اور جامع گفتگو کی۔
Shahnawaz Hussain congratulations to CMD Upendrra rai vision: اُردو کانکلیو میں سی ایم ڈی اُپیندر رائے کے وژن کی گونج، شاہنواز حسین نے کھل کر دی مبارکباد
بھارت ایکسپریس اردو کی جانب سے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں منعقدہ بھارت ایکسپریس اُردو کانکلیو میں بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین پہنچے۔ انہوں نے اس پروگرام کے لیے سی ایم ڈی اُپیندر رائے کو مبارکباد بھی دی۔
Bharat Express honored News man of India: بزم صحافت کے زیر اہتمام بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک نے’’نیوزمین آف انڈیا‘‘ شفیق الحسن کو اعزاز سے نوازا
ملک کے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقر کو بھارت ایکسپریس اردو نے خراج عقیدت پیش کیا۔ شفیق الحسن کے ذریعہ مسلسل 8 برسوں سے بے لوث نیوزکلیپنگ خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں "نیوز مین آف انڈیا" کے اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔
Bazm-e-Sahafat Bharat Express Urdu: ’’بزم صحافت‘‘ بھارت ایکسپریس اردو کے زیر اہتمام صحافیوں کے مشاعرے کاانعقاد
انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں سجی شعرا کی محفل نے بکھیرا غزلوں کا رنگ ، سرکردہ شخصیات کی شرکت نے پروگرام میں لگائے چار چاند
ملک کے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقر کو بھارت ایکسپریس اردو نے پیش کیا خراج عقیدت، انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرمیں اردو صحافیوں کو اعزاز سے سرفراز کیا گیا، صحافیوں کا شاندار مشاعرہ
بھارت ایکسپریس اردو کی جانب سے منعقدہ تقریب کی سب سے اہم انفرادیت یہ تھی کہ دہلی کے اردو صحافیوں اور مختلف اخبارات کے ایڈیٹرحضرات کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں اعزازسے سرفرازکیا گیا۔ اس موقع پرمختلف شعبہ ہائے جات سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔





