بارہ بنکی کے آئیڈیل انٹر کالج میں ایوانِ غزل” کی عظیم الشان طرحی نشست منعقد، شعرا کے معیاری کلام سے ادب نواز ہوئے محظوظ
"بزمِ ایوانِ غزل" کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان طرحی نشست اثر سیدنپوری کی صدارت میں آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں منعقد ہوئی جس میں بطور مہمانِ خصوصی دانش رامپوری نے شرکت کی