Bathinda Military Station: بھٹنڈہ ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ سے چار فوجی جوان ہلاک
بٹھنڈہ ملٹری اسٹیشن کے اندر مشتبہ سرگرمیاں دیکھی گئیں۔ فوجیوں نے تلاشی مہم شروع کی۔ اس دوران مشتبہ شخص نے فوجیوں پر فائرنگ کردی