PM Modi conveys a message of equality and justice: ’’نیک انسان کبھی انصاف کے راستے سے منحرف نہیں ہوتے‘‘ وزیراعظم مودی نے سبھی کو یکساں نظر سے دیکھنے کا دیا پیغام
اس شلوک کا مفہوم ہے کہ جو لوگ تمام مخلوقات کو یکساں نظر سے دیکھتے ہیں، ذاتی مفاد اور غصے سے پاک رہتے ہیں اور کبھی انصاف کے راستے کو نہیں چھوڑتے، وہی حقیقت میں نیک انسان کہلاتے ہیں۔ وزیر اعظم کی اس پوسٹ میں مساوات، غیر جانب داری اور انصاف پسندی کو ایک اچھے انسان کی بنیادی صفات کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
PM Modi pays tribute to fallen soldiers: وزیراعظم مودی نے شہید جوانوں کو پیش کی خراج عقیدت، دیوالی کے جشن میں قبائلی گیتوں پر سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ کیا رقص
وزیراعظم نے کرن پور میں واقع کوبرا آپریشنز بیس کا دورہ کیا، جو تاریخی طور پر ابوجھماڑ اور بستر کے علاقوں میں کارروائیوں کے لیے ایک اہم مرکز رہا ہے۔ یہاں انہوں نے کیمپ میں قائم یادگار پر شہید سی آر پی ایف جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر جشن کا ماحول دیکھنے کو ملا اور سکیورٹی اہلکاروں نے وزیر اعظم کے اردگرد روایتی قبائلی گیتوں پر رقص کیا۔
PM Modi praises security forces: ’’اندرونی سلامتی مضبوط ہو تو بیرونی دشمن کامیاب نہیں ہوسکتے‘‘ وزیراعظم مودی نے نکسلزم سے پاک بستر میں سکیورٹی فورسز کی خدمات کو سراہا
چھتیس گڑھ کے بستر میں سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی مناتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کے لیے جوانوں نے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ 2010 کے نکسل حملوں میں 76 سی آر پی ایف اہلکار اور 44 عام شہری مارے گئے تھے۔
PM Modi slams Congress: کانگریس حکومتوں نے نکسلزم کو لاعلاج مرض سمجھ کر نظر انداز کیا: وزیراعظم مودی
وزیراعظم بستر میں سلامتی اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے سابقہ حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 2004 سے 2013 کے دوران ہر سال نکسلائٹس کے مقابلے میں زیادہ جوان شہید ہوئے، 47 برس میں پہلی بار گزشتہ ایک سال کے دوران ڈیوٹی پر کسی سی آر پی ایف اہلکار کی جان نہیں گئی۔
PM to celebrate Diwali with security forces: چھتیس گڑھ کے بَستر پہنچ رہے ہیں وزیراعظم مودی، نکسلی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیوں میں تعینات اہلکاروں کے ساتھ منائیں گے دیوالی
سی آر پی ایف بستر کے علاقے میں نکسل ازم کے خاتمے کی کارروائیوں میں اہم کردار ادا کرتی رہی ہے۔ نکسل ازم طویل عرصے سے خصوصاً بستر میں ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ رہا ہے۔ اب امن و سلامتی کی صورت حال بہتر ہونے کے ساتھ تعلیم، صحت، سڑکوں، بجلی، مواصلات، سیاحت اور روزگار کے شعبوں میں ترقیاتی سرگرمیوں کو نئی رفتار ملنے کی امید ہے۔
Amit Shah to Preside Over 26th Central Zonal Council Meeting: وزیر داخلہ امت شاہ بستر میں 26ویں مرکزی علاقائی کونسل کی میٹنگ کی کریں گے صدارت
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ منگل کے روز بستر میں مرکزی علاقائی کونسل کی 26ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے، جسے وسطی ہندوستان میں علاقائی حکمرانی اور ترقی کے لیے ایک اہم موقع قرار دیا جا رہا ہے۔ بستر خطے میں منعقد ہونے والی یہ اعلیٰ سطحی میٹنگ ایک ایسے علاقے میں امن …
Amit Shah Inaugurates: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بستر میں جنہت کیندر کا کیا افتتاح، وزیر اعلیٰ سائے بھی رہےموجود
مرکزی وزیر داخلہ و تعاون امت شاہ نے پیر کے روز چھتیس گڑھ کے بستر ضلع کے نیتانار گاؤں میں ’شہید ویر گنڈادھور سیوا ڈیرا‘ کا افتتاح کیا۔ یہ جنہت کیندر سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کیمپ کے احاطے میں تعمیر کیا گیا ہے۔
Amit Shah Bastar Visit: یہ بالکل کھٹی نہیں ہے،امت شاہ نے چکھی املی، ذائقے کی تعریف کی، بستر کے دورے پر وزیر داخلہ
امت شاہ املی پروسیسنگ سینٹر بھی پہنچے، جہاں ’گنڈا دھور خواتین سیلف ہیلپ گروپ‘ کی خواتین اعلیٰ معیار کا املی پلپ تیار کر رہی ہیں۔ وزیر داخلہ نے خود املی کا ذائقہ چکھا اور مسکراتے ہوئے کہا، “یہاں کی املی میں بہت مٹھاس ہے۔
23 Naxalites Surrender in Sukma: چھتیس کے سُکما میں 23 نکسلیوں نے ڈالے ہتھیار، ہتھیار ڈالنے والوں پر تھا کل 1.18 کروڑ کا انعام
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی ویشو دیو سائی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ نکسلی باغی اب بندوق کے بجائے ترقی کا راستہ چن رہے ہیں اور موجودہ حکومت کے تحت اب تک کل 1,499 نکسلیوں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
Major action by security forces in Chhattisgarh: چھتیس گڑھ میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 30 نکسلائیٹ ہلاک،2025 میں اب تک 119 نکسلی مارےگئے
اس سال اب تک 10 انکاؤنٹر میں 119 نکسلائیٹس مارے جاچکے ہیں۔ جب کہ 2024 میں 239 نکسلائیٹس مارے گئے۔ ڈبل انجن والی حکومت کے تحت گزشتہ 14 مہینوں میں کل 358 نکسلیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔





