Pragya Thakur:اقلیتوں کے خلاف توہین امیز تقریر کو لے کر پریگا ٹھاکر کے خلاف شکایت درج
شکایت کنندہ نے پرگیہ ٹھاکر پر الزام لگایا کہ انہوں نے تقریب میں تقریر کرتے ہوئے اقلیتی برادری کے خلاف انتہائی توہین آمیز تقریریں کیں۔ پرگیہ نے لوگوں سے اسی انداز میں لو جہاد کا مناسب جواب دینے کو کہا تھا۔
Shinde-Fadnavis: تختہ پلٹ کے بعد کئی پریشانیوں سے گھرے شندے وفڈنویس
موجودہ اشارے کے مطابق عدالتی کیس طویل عرصے تک چل سکتا ہے لیکن اگر فیصلہ بی ایس ایس، بی جے پی کے خلاف جاتا ہے۔تو یہ صدر راج کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔جس کے بعد ریاست میں وسط مدتی انتخابات ہوں گے
Savarkar: تنازعہ کے درمیان ودھان سبھا میں ویر ساورکر کی تصویر کی نقاب کشائی
چیف منسٹر بسواراج بومئی، اسمبلی اسپیکر وشویشور ہیگڈے کاگیری، وزیر قانون جے کے۔ مادھسوامی اور آبی وسائل کے وزیر گووند کرجول اور دیگر موجود رہے۔ ذرائع کے مطابق نقاب کشائی کی تقریب کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے اسمبلی کے چاروں دروازے بند کر دیے گئے۔
:CM Basavaraj Bommai کرناٹک سی ایم نے کہا سرحدی تنازع اورالیکشن کے بیچ کوئی تعلق نہیں
ہم ریاست کی سرحدوں اور اپنے لوگوں اور مہاراشٹر، تلنگانہ اور کیرالہ میں رہنے والے کنڑ بولنے والے لوگوں کے مفادات کی حفاظت کے لیے پرعزم ہیں