Bharat Express DD Free Dish

Bangladesh

نومبر 2016 میں، بنگلہ دیش جننیتری پریشد کے صدر اے بی صدیقی کی طرف سے ضیاء کے خلاف مبینہ طور پر جنگی مجرموں کی حمایت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ جنوری 2017 میں، صدیقی نے خالدہ ضیاء کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا۔

متحدہ عرب امارات کے سرکاری میڈیا کے مطابق شیخ محمد کی طرف سے معافی کا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب چند روز پہلے ہی انہوں نے محمد یونس کو بنگلہ دیش کا عبوری رہنما بننے پر مبارکباد دی تھی۔بنگلہ دیش میں پرتشدد ہنگاموں کے بعد شیخ حسینہ ملک چھوڑ کر بھارت چلی آئی تھیں۔

سجیب سرکار نے کہا کہ تشدد میں ہندوؤں پر حملے، لوٹ مار، خواتین پر حملے، مندروں کی توڑ پھوڑ، گھروں اور کاروباری اداروں پر آتش زنی، اور یہاں تک کہ قتل بھی شامل ہیں۔ ملک بھر میں اقلیتی اساتذہ کو بھی جسمانی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

شیخ حسینہ نے 5 اگست 2024 کو اپنی حکومت کے خلاف طلبہ کی قیادت میں کئی ہفتوں تک جاری رہنے والے مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے دیا اور ہندوستان واپس آگئیں۔ فی الحال وہ محفوظ مقام پر ہیں۔

شان مسعود کی زیرقیادت ٹیم نے بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ کے لیے اپنے 12 رکنی اسکواڈ سے باہر کر دیا ہے جب کہ فاسٹ بولر میر حمزہ اور لیگ اسپنر ابرار احمد کو شامل کیا گیا ہے۔

پروفیسر محمد یونس کی قیادت میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بدھ کے روز سب سے بڑی اسلامی جماعت 'جماعت اسلامی' پر سے پابندی اٹھا لی ہے۔ حکومت نے یہ کہتے ہوئے پابندی اٹھا لی ہے کہ جماعت کے خلاف دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے کوئی ثبوت نہیں ملے ہیں۔

نذر الاسلام صرف اسلامی عقیدتی گیتوں تک محدود نہیں تھے۔ انہوں نے ہندو بھکتی گیت بھی لکھے۔ اس میں آگ منی، بھجن، شیام سنگیت اور کیرتن شامل ہیں۔ نذر لاسلام نے 500 سے زیادہ ہندو بھکتی گیت لکھے۔

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے کر بنگلہ دیش کی ٹیم نے تاریخ رقم کردی جب کہ قومی ٹیم کی بنگال ٹائیگرز کے خلاف طویل دورانیے کی کرکٹ میں یہ پہلی شکست ہے۔

بنگلہ دیش میں جدوجہد آزادی کے لواحقین کو ملک کی تمام سرکاری ملازمتوں میں دیے جانے والے ریزرویشن کے خلاف طلباء نے یکم جولائی سے احتجاج شروع کر دیا تھا۔ ڈھاکہ ہائی کورٹ نے 5 جون کو جدوجہد آزادی کے خاندانوں کو ریزرویشن دوبارہ نافذ کرنے کا حکم دیا تھا۔

وزارت خارجہ نے کہا کہ سیلاب اور پانی کا انتظام ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مشترکہ مسئلہ ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سرحد پار سے 54 مشترکہ دریاؤں کی وجہ سے ندیوں کے پانی کا تعاون اہم ہے۔