Bangladesh apologises for atrocities against Hindus: بنگلہ دیش کے محکمہ داخلہ کے مشیر نے ہندوؤں پر مظالم پر مانگی معافی، کہہ دی یہ بڑی بات
بنگلہ دیش میں بھڑکنے والے تشدد کے درمیان وزیر اعظم شیخ حسینہ نے 5 اگست کو استعفیٰ دے دیا اور ملک چھوڑ کر ہندوستان آگئیں۔ عبوری حکومت کی ذمہ داری نوبل امن انعام یافتہ ماہر معاشیات محمد یونس کو دی گئی ہے۔
Bihar government on alert amid tension in Bangladesh: بنگلہ دیش میں کشیدگی کے درمیان بہار حکومت الرٹ، سرحدوں پر بڑھائی گئی سیکورٹی، وزیر وجے چودھری نے دی جانکاری
بہار کے اقلیتی بہبود کے وزیر زماں خان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ہر شعبے کی ترقی کی۔ ہمارے لیڈران ہمیشہ بھائی چارے اور ہم آہنگی کے حق میں سوچتے ہیں۔
Protesters vandalise statue of Sheikh Mujibur Rahman: ڈھاکہ میں مظاہرین نے شیخ مجیب الرحمان کا توڑا مجسمہ، سڑکوں پر تقریباً چار لاکھ مظاہرین کا ہنگامہ جاری
اس سے قبل قوم سے اپنے خطاب میں بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل باقر الزماں نے اعلان کیا کہ شیخ حسینہ نے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور ملک کو چلانے کے لیے جلد ہی عبوری حکومت تشکیل دی جائے گی۔
Bangladesh Protest: کیوں جل گیا بنگلہ دیش، شیخ حسینہ کو کرسی سے لے لر ملک تک چھوڑنا پڑا
بنگلہ دیش میں چل رہے پُرتشدد مظاہرہ کے بعد آخرکار وزیراعظم شیخ حسینہ کو استعفیٰ دینا پڑا۔ یہاں ہم سمجھتے ہیں کہ بنگلہ دیش میں چل رہے احتجاج کی وجہ کیا ہے۔
Bangladesh Violence: کرفیو، گولی مار کر موت کا حکم… جانئے ریزرویشن کی آگ میں کیوں جل رہا ہے بنگلہ دیش؟
اس بارے میں حکمراں عوامی لیگ پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور رکن پارلیمنٹ عبیدالقادر نے کہا کہ کرفیو آدھی رات سے شروع ہو کر اگلے دن دوپہر 12 بجے تک رہے گا۔ اس کے بعد لوگوں کو دوپہر 12 بجے سے 2 بجے تک نرمی دی جائے گی۔
Bangladesh Protests: بنگلہ دیش میں تشدد کی آگ میں جل گئیں105 جانیں، پورے ملک میں کرفیو نافذ، وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اٹھایا یہ بڑا قدم
پولیس نے بعض علاقوں میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے۔ ایک مقامی صحافی نے بتایا کہ دارالحکومت ڈھاکہ میں کئی مقامات پر چھتوں سے آگ کے شعلے اٹھتے دیکھے گئے اور کئی مقامات پر دھواں آسمان کی طرف اٹھتا ہوا دیکھا گیا۔
Bangladesh Reservation Protest: بنگلہ دیش میں فسادات، 6 طلبا جاں بحق، اسکول اور کالج بند، جانئے کیا ہے معاملہ؟
تحریک کے رہنما آصف محمود نے کہا کہ اسپتالوں اور ایمرجنسی سروسز کے علاوہ سب کچھ بند رہے گا۔ ساتھ ہی بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے تشدد میں لوگوں کی ہلاکت پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں عدالتی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔