Baloch Armed Forces: بلوچستان میں پھر شروع ہوا خونی کھیل، باغیوں نے پاکستانی فوج کے کئی کیمپوں پر کیا حملہ، ہائی وے ہائی جیک
پاکستان کے بلوچستان میں ایک بارپھرخونی جدوجہد شروع ہوگیا ہے۔ مسلح بلوچ باغیوں نے بلوچستان کے کئی اضلاع میں ایک بار پھرپاکستانی فوج کے کیمپوں پرحملہ کردیا۔
Pakistan Balochistan Condition: بلوچستان نے بھارت سے مانگی مدد، پاکستان نے دیا بڑا بیان، کہا- ‘ان کے ساتھ…’
بلوچستان میں رہنے والے لوگوں کو ایک عرصے سے اغوا اور گمشدگی جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ پاکستانی حکومت کی جانب سے ان معاملات میں کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی جارہی ہے،
Balochistan human rights crisis raised at UNHRC session: جنیوا میں یو این ایچ آر سی کے اجلاس میں بلوچستان میں انسانی حقوق کے بحران کا معاملہ
نیازبلوچ نے زور دے کر کہا کہ "یہ قتل اور جبری گمشدگیاں الگ تھلگ واقعات نہیں ہیں، بلکہ نیازبلوچ آبادی کو دہشت زدہ کرنے کی دانستہ ریاستی پالیسی کا حصہ ہیں۔"
Abductions and enforced disappearances of Balochis: بلوچستان بھر میں پاکستانی فوج کی جانب سے اغوا، گمشدگیوں میں اضافہ: رپورٹ
اگست 1947 کو نئی دہلی میں ایک اجلاس ہوا ،جس کی صدارت اس وقت کے برطانوی وائسرائے ہند لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے کی اور اس میں اس وقت کے خان آف قلات، قلات کے وزیر اعلیٰ مسلم لیگ کے سربراہ محمد علی جناح اور انڈین نیشنل کانگریس کے سربراہ جواہر لعل نہرو نے شرکت کی۔
Seven Punjabi passengers killed in Pakistan: بس سے اتارا اور ماردی گولی، پاکستان میں سات پنجابی مسافروں کا قتل
گزشتہ اگست میں علیحدگی پسند عسکریت پسندوں نے پاکستان میں سلسلہ وار حملے کیے جن میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے۔ ان حملوں میں پولیس اسٹیشنز، انفراسٹرکچر اور عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس میں بلوچستان کی ایک شاہراہ پر حملہ بھی شامل ہے جس میں مسلح افراد نے کم از کم 23 افراد کو زبردستی ان کی گاڑیوں سے اتار کر ان کی شناخت چیک کرنے کے بعد ہلاک کر دیا۔
Encounter in Balochistan: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انکاؤنٹر، 18 سیکورٹی اہلکار ہلاک، 12 دہشت گرد ہوئے ڈھیر
شہباز شریف حکومت نے طالبان حکومت سے افغان سرزمین سے سرگرم پاکستان مخالف گروہوں کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کرنے کی اپیل کی ہے۔ اسلام آباد نے زور دے کر کہا کہ بلوچستان میں دہشت گرد گروہوں کا مقصد معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر خطے میں امن کو خراب کرنا ہے۔
Major attack on coal mine in Balochistan: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان پر بڑا حملہ، نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 20 افراد ہلاک، 7 زخمی
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کا اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں ہونے جا رہا ہے۔ ہندوستان کی طرف سے وزیر خارجہ ایس جے شنکر بھی اس میں شرکت کرنے والے ہیں۔ اس سے پہلے پاکستان میں ہونے والے حالیہ واقعے نے سیکورٹی کے حوالے سے تشویش پیدا کردی ہے۔
Balochistan Blast: پاکستان میں بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار ہلاک، دو زخمی
دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔ کسی دہشت گرد گروہ یا فرد نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
Heavy rains kill 20 in Pakistan: پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارش سے 20 افراد جاں بحق، اب تک 215 لوگوں کی جا چکی ہے جان
پاکستان میں دریائے کابل، دریائے سندھ اور جہلم کے کیچمنٹ علاقوں میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران درمیانی شدت کے ساتھ موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ حکومت نے طبی خدمات اور راحت کے لیے کل 86 کیمپ لگائے ہیں۔
Weather Update: پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہو رہی ہے شدید بارش، اب تک 6 افراد ہلاک، 25 زخمی
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق آنے والے دنوں میں ملک میں مزید بارشوں کا امکان ہے، اس لیے شہریوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔





