Lawrence Bishnoi Gang: سلمان خان کے قریبی لوگوں کو نشانہ بنا رہا ہے بشنوئی گینگ، بابا صدیقی ہی نہیں اور بھی کئی لوگ ہٹ لسٹ میں
25 نومبر 2023 کو پنجابی گلوکار گپی گریوال کے کینیڈین بنگلے پر فائرنگ ہوئی تھی۔ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے لارنس بشنوئی گینگ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کی تھی، جس میں لارنس بشنوئی کے نام سے ایک فیس بک پوسٹ میں کہا گیا تھا کہ 'آج گپی گریوال کے بنگلے میں فائرنگ کروائی گئی۔
Baba Siddique Shot Dead: ’’سلمان خان ہم یہ جنگ چاہتے نہیں تھے…لیکن تم نے ہمارے بھائی کو نقصان پہنچایا…‘‘، لارنس بشنوئی گینگ نے لی بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری
قتل کا اعتراف کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر استعمال ہونے والا یہ ہینڈل لارنس گینگ نے پہلے کبھی استعمال نہیں کیا۔ لارنس بشنوئی کا انداز یہ رہا ہے کہ انمول بشنوئی، گولڈی برار یا گینگ کا کوئی مضبوط رکن ایسی پوسٹ لگا کر ذمہ داری قبول کرتا ہے۔ یہ جانچ کا رخ موڑنے کی شرارت بھی ہوسکتی ہے۔
Baba Siddique Murder Case: بابا صدیقی قتل معاملہ، پولیس نے کی تیسرے شوٹر کی شناخت، جلد گرفتاری کا دعویٰ
فائرنگ کے بعد تینوں حملہ آور فرار ہوگئے۔ بھیڑ نے تقریباً 50 میٹر کے فاصلے سے دو ملزمان کو پکڑ لیا تھا۔ ذرائع یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اس قتل کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے ہے۔ جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ نرمل نگر پولیس اسٹیشن میں جرم نمبر 2024/589 میں بھارتیہ نیائے سنہیتا (BNS) کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
NCP leader Baba Siddique shot dead: سلمان خان نے بابا صدیقی کی موت کی خبر سن کر بگ باس کی شوٹنگ کر دی منسوخ
2013 میں بابا صدیقی کی افطار پارٹی نے بالی ووڈ کے دو سپر اسٹار سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان دیرینہ جھگڑے کا خاتمہ کیا تھا۔ برسوں تک جاری رہنے والے اس جھگڑے نے پورے بالی ووڈ کو دو کیمپوں میں تقسیم کر دیا تھا۔
Adah Sharma Troll on Iftar Party: بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں شرکت کرنے پر ادا شرما ہویں ٹرول ، پھر مسلمانوں کے بارے میں یہ کہا
ایک یوزرنے لکھا کہ ’وہ اتنی دھوکہ باز ہے۔ عجیب دنوں میں مسلمان ان لوگوں کے لیے ولن ہوتے ہیں اور ان کے خلاف نفرت انگیز فلمیں بنائی جاتی ہیں۔
Baba Siddique Resigns: مہاراشٹر میں کانگریس کو لگا بڑا جھٹکا، سابق وزیر بابا صدیقی نے پارٹی سے دیا استعفیٰ، شیوسینا کی وجہ سے لیا یہ فیصلہ؟
لوک سبھا الیکشن سے پہلے کانگریس کو مہاراشٹر میں بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بابا صدیقی نے جمعرات (8 فروری) کو پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔
Rashmi Desai and Shehnaz Gill: رشمی دیسائی نے بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں شہناز گل کے ساتھ ایسا کیوں کیا؟
اس پارٹی کا ہر رمضان میں ستاروں کو بے صبری سے انتظار رہتا ہے، اتوار کو بالی ووڈ اور ٹی وی کے کلی مشہور ستارے ایک بار پھر ایک ہی چھت کے نیچے دکھائی دئے