Ram Mandir Pran Pratishtha: ہندوستان کو حقیقی آزادی تب ملی جب ایودھیا میں رام مندر کی پران پرتشٹھا ہوئی- موہن بھاگوت
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے ایودھیا میں بھگوان رام کے مندر کی پران پرتشٹھا کی تاریخ کو پرتشٹھا دوادشی کے طور پر منانے کا مطالبہ کیا۔
Ayodhya Ram temple: ایودھیا رام مندر میں نئے سال کے موقع پر عقیدت مندوں کا دکھا بے مثال ہجوم
ایودھیا میں بدھ کے روز نئے سال کے پہلے دن عقیدت مندوں کا بے مثال رش دیکھنے میں آیا کیونکہ مندر کے شہر میں خاص طور پر نئے تعمیر شدہ رام مندر میں یاتریوں کا زبردست ٹرن آؤٹ دیکھا گیا۔
Ayodhya Ram Mandir Fire: ایودھیا کے رام مندر کیمپس میں چلی گولی، پولیس اہلکار کی موت
اترپردیش واقع ایودھیا میں رام مندر میں ایس ایس ایف کے ایک جوان کی مشتبہ حالت میں گولی لگنے سے موت ہوگئی ہے۔
Congress Can Build Babri Masjid: رام مندر کی جگہ بابری مسجد پھر سے بنا سکتی ہے کانگریس ،اس لئے بی جے پی کو چاہیے 400 سیٹیں:ہمنتا بسواسرما
ہمنتا نے میٹنگ کے دوران یہ بھی کہا کہ پہلے کانگریس ہم سے پوچھتی تھی کہ رام مندر کب بنے گا۔ کانگریس والے ہم سے رام مندر کی تعمیر کی تاریخ پوچھتے تھے۔ فی الحال کانگریس جانتی ہے کہ بی جے پی والے رام مندر پر رکنے والے نہیں ہیں۔ ہمارا ایک طویل ایجنڈا ہے۔
Radhika Khera Resigns: رادھیکا کھیرا نے بھی کانگریس سے دیا استعفیٰ،دو دن میں کانگریس کو لگا پانچواں جھٹکا،بلٹ کی رفتار سے پارٹی چھوڑ رہے ہیں لیڈران
رادھیکا نے خط میں لکھاکہ میرے نیک مقصد کی مخالفت اس حد تک پہنچ گئی کہ چھتیس گڑھ پردیش کانگریس کے دفتر میں میرے ساتھ پیش آنے والے واقعے میں مجھے انصاف دینے سے انکار کردیا گیا۔ میں نے ہمیشہ ہر پلیٹ فارم سے دوسروں کے لیے انصاف کے لیے جدوجہد کی ہے۔
UP Politics: کانگریس نے چھوڑا اکھلیش یادو کا ہاتھ، بی ایس پی اور آر ایل ڈی سمیت بی جے پی کے ساتھ نظر آئی پوری اپوزیشن
اتر پردیش کے ایم ایل اے رام للا کے درشن کرنے ایودھیا جا رہے ہیں۔ بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر کو اسمبلی اسپیکر نے ایودھیا کے دورے کی دعوت دی تھی۔ اس پر اکھلیش یادو نے کہا کہ ہم تبھی جائیں گے جب بھگوان شری رام ہمیں بلائیں گے۔
Ayodhya Ram Mandir: شری رنگناتھ سوامی مندر کی طرف سے دیے گئے تحائف کو پی ایم مودی نے رام للا مندر کو کیا پیش
ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح سے پہلے پی ایم مودی نے ساگر سے لے کر سریو تک کا دورہ کیا تھا۔ اس دوران پی ایم مودی نے جنوبی ہندوستان کے کئی قدیم مندروں کا بھی دورہ کیا اور وہاں درشن اور پوجا کی۔
Danish Kaneria on Ram Mandir: ‘مبارک ہو! ‘بھگوان رام آگئے’، پاکستان کے سابق کرکٹر نے پران پرتشٹھا کا منایا جشن
دانش کنیریا پاکستان کے سابق لیگ اسپنر ہیں۔ وہ پاکستانی ٹیم کے لیے کھیلنے والے پہلے ہندو کرکٹر ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں سال 2000 میں ڈیبیو کیا تھا۔
PM Modi Amitabh Bachchan Viral Video: رام مندر میں بھیڑ میں گھرے امیتابھ بچن کے پاس پہنچے وزیر اعظم مودی، پہلے ہاتھ جوڑے پھر پوچھا یہ سوال؟
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا رہا ہے کہ وزیر اعظم مودی امیتابھ بچن سے ان کے ہاتھ کی سرجری کے بارے میں پوچھ رہے ہیں۔ اس کے بعد امیتابھ بچن نے اپنے دائیں ہاتھ کی طرف اشارہ کیا
Ram Mandir Inauguration: اکھلیش یادو کے بعد ڈ مپل یادو نے رام مندر کے افتتاح پر کیا رد عمل کا اظہار،جانئے سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ نے کیا کہا ؟
سماجودای پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو نےرام مندر کے افتتاح سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرایکس پوسٹ کیا ہے۔ اس سے قبل ایس پی ایم پی اکھلیش نے بھی ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کیا تھا اور لکھا تھا - "سیارام اس دل میں رہتے ہیں ۔"