Rahul Gandhi in Assam: راہل گاندھی کو آسام میں مندر جانے سے روکا گیا، برہم کانگریس لیڈر نے کہا- میں نے کیا جرم کیا ہے؟
کانگریس لیڈر راہل گاندھی 'بھارت جوڑو نیائے یاترا' نکال رہے ہیں۔ اس سلسلے میں وہ آسام میں ہیں، جہاں وہ پران پرتشٹھا کے موقع پر شنکردیو مندر پوجا کرنے والے ہیں۔
President Droupadi Murmu letter to PM Modi: رام ہماری سرزمین ہندوستان کے بہترین پہلوؤں کی علامت ہیں،صدر نے رام مندر کے افتتاح سے قبل وزیر اعظم مودی کو لکھا خط
ایودھیا کے رام مندر میں پران پر تشٹھا کے موقع پر صدر دروپدی مرمو نے پی ایم مودی کو خط لکھا۔ دیکھئے اس خط میں کیا لکھا ہے
Ram Lalla Pran Pratishtha: پہلے پران پرتشٹھا کے خلاف کیا احتجاج ، اب شنکراچاریہ اویمکتیشورانند نے کہا – ‘ہم مودی مخالف نہیں، ان کے خیر خواہ ہیں
شنکراچاریوں نے بھی رام للا پران پرتشٹھا کی حمایت کی ہے۔ اس معاملے پر شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند نے کہا تھا کہ مندر ابھی مکمل طور پر تیار نہیں ہے
Old idol of Ram Lalla to be placed in front of new idol: رام مندر کی تعمیر میں اب تک کتنے روپئے ہوچکے ہیں خرچ، کس نے بنائی ہے نئی مورتی، پرانی مورتی کا اب کیا ہوگا؟ جانئے پوری تفصیلات
قریب 51انچ کی رام للا کی مورتی گزشتہ ہفتے رام مندر کے مقدس مقام میں رکھی گئی تھی۔ بھگوان رام کی تین مورتیاں بنائی گئی تھیں، جن میں سے میسور میں مقیم ارون یوگیراج کا مجسمہ پران پرتشٹھا کی تقریب کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ باقی دو مورتیوں کا کیا ہوگا۔
Ayodhya Ram Mandir Inauguration: پانچ سو سالوں کا انتظار ختم، گر بھا گرہ میں پہنچے رام للا … دیکھئے تصاویر
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک آپ کو رام مندر کا درشن کرا رہا ہے ۔ رام للا تقریباً 500 سال بعد مندر میں موجود ہوں گے۔ ایسے میں ان کے اس مقام کو رنگ برنگے پھولوں اور روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔
Is Ram the god of only Hindus, RSS, and BJP : بھگوان رام صرف ہندوں کے رام یا صرف بی جے پی -آر ایس ایس کے بھگوان نہیں ہیں بلکہ وہ ہم…..فاروق عبداللہ کا بڑا بیان
مہاتما گاندھی بار بار رام راج کی بات کرتے تھے جس کا مطلب سب کے ساتھ برابری تھا۔70 فیصد بھارت میں ہندو ہیں ،کیا وہ خطرے میں ہیں ۔کیا 30 فیصد دیگر مذاہب والوں سے ان کو خطرہ ہے؟ مگر لوگوں کے ذہن میں یہ بٹھایا گیا کہ ہندو خطرے میں ہے۔ میں ان 25 فیصد میں سے ہوں ،مجھے کبھی خطرہ نہیں لگتا۔
Ram Mandir Pran Pratishtha:رام مندر افتتاحی تقریب سےقبل مسلمانوں سے ہمانتابسوا شرما کی خاص اپیل
ایودھیا میں اس جگہ پر ایک عظیم الشان رام مندر تعمیر کیا جا رہا ہے جہاں 1992 میں اس کے انہدام سے قبل متنازعہ ڈھانچہ کھڑا تھا۔ 16ویں صدی کا متنازعہ ڈھانچہ ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان صدیوں پرانے تنازعہ کا مرکز تھا۔ ہندوؤں کا ماننا ہے کہ یہ جگہ بھگوان رام کی جائے پیدائش ہے۔
Ram Mandir Inauguration: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے کا ایودھیا جاتے وقت لکھنؤ پہنچنے پر ویدک منتراوچار کے ساتھ ہوا شاندار استقبال
جنوری کو وزیر اعظم نریندر مودی رام مندر کا افتتاح کریں گے۔ اس تقریب میں ملک اور دنیا کے کئی ممالک سے 8 ہزار وی آئی پی اور وی وی آئی پی مہمان شرکت کر رہے ہیں۔ ان تمام مہمانوں کے رام نگری ایودھیا پہنچنے کا سلسلہ آج (21 جنوری) سے شروع ہو گیا ہے۔
Reliance Industries Announces Holiday On 22 January : رام مندر میں پران پرتشٹھا تقریب کے دن ریلائنس انڈسٹریز کے دفاتر میں چھٹی کا تحفہ
بھارت کے معروف بزنس مین مکیش امبانی کی ریلائنس انڈسٹریز نے اپنے ملازمین کے لیے 22 جنوری کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ ریلائنس انڈسٹریز کے تمام دفاتر 22 جنوری کو بند رہیں گے۔
695 Movie Release: رام جنم بھومی مندر کے لیے 500 سالہ جدوجہد پر مبنی فلم آج ہوئی ریلیز ، فلم میں عقیدت مندوں کی ہمت اور بہادری کو دکھایا گیا
: ایودھیا میں 22 جنوری کو رام مندر کا افتتاح ہونے جارہا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی آج شری رام مندر کی تعمیر کے لیے 500 سال کی جدوجہد کی کہانی پر مبنی فلم 695 ریلیز ہوئی ہے۔