Bharat Express

aurangabad News

بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے اس سلسلے میں ایک خط جاری کیا ہے۔ بی جے پی کی طرف سے جاری کردہ خط میں لکھا گیا ہے، ’’بھارتیہ جنتا پارٹی مہاراشٹر ریاستی یونٹ کی درخواست پر قومی صدر جگت پرکاش نڈا کے فیصلے کے مطابق، اتحادی جماعتوں کے امیدوار اسمبلی انتخابات میں حصہ لیں گے۔‘‘

ملزمان کی شناخت اوبرا تھانہ کے گورتارا گاؤں کے رہنے والے سالک کمار سنگھ اور چیچڑی گاؤں کے رہنے والے اتم کمار کے طور پر ہوئی ہے۔ ان سے 12 بور کے 260 کارتوس، .32 بور کے 500 کارتوس اور 315 بور کے 60 کارتوس سمیت کل 820 کارتوس برآمد ہوئے۔

تمام لاشوں کو امباجوگئی کے سرکاری اسپتال لے جایا گیا ہے۔ پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ واقعے کی کوئی بھی معلومات معاملے کی تحقیقات کے بعد ہی دی جائے گی۔ فی الحال پولیس واقعہ کی تحقیقات میں مصروف ہے۔

لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اورنگ آباد کے صدر اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ پولس پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ مرنے والوں کی شناخت کر لی گئی ہے اور ان کے اہل خانہ کو بھی واقعے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

سمبھا جی نگر(سابقہ نام اورنگ آباد) میں منگل (2 اپریل) کی صبح ایک المناک حادثہ پیش آیا۔ یہاں زبردست آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق  آگ اسلم ٹیلر نامی دکان میں لگی۔

سوشل میڈیا پر مغل حکمراں اورنگزیب کی تصویر کو لے کر تنازعہ اب بھی جاری ہے، ریاست مہاراشٹر کے کولہا پور اوراحمد نگر سے اٹھا یہ تنازعہ اب لاتور تک پہونچ چکا ہے، سوشل میڈیا پراورنگزیب کی تصویر لگانے کے معاملہ پر لاتور میں تنازعہ پیدا ہوا، لاتور کے کِلاّری نامی گاؤں میں ایک نوجوان …