Bharat Express

Atishi Government

دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اور نوکر شاہی پر کنٹرول سے متعلق کئی موضوعات پر اکثر لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ اختلاف رہتا ہے۔

دہلی کی وزیراعلیٰ آتشی نے وزیراعلیٰ عہدے کی کمان سنبھال لی ہے۔ سی ایم آتشی آج پہلی باردہلی سکریٹریٹ پہنچیں، لیکن وہ دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اورپارٹی کے کنوینراروند کیجریوال کی کرسی پرنہیں بیٹھیں۔ وزیراعلیٰ آتشی سکریٹریٹ اپنی ایک کرسی لے کرپہنچیں اوراس پربیٹھیں۔

دہلی میں آتشی حکومت کی حلف برداری کے بعد وزراء میں محکموں کی تقسیم بھی کردی گئی ہے۔ آتشی کے پاس پانی، خزانہ، بجلی سمیت 13 محکموں کی ذمہ داری ہوگی۔ اس سے پہلے بھی وہ ان محکموں کوسنبھال رہی تھیں۔