Bharat Express

Assembly Elections 2023

Assembly Election 2023: چھتیس گڑھ اسمبلی الیکشن کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ آج (17 نومبر) کو سخت سیکورٹی کے درمیان ہو رہی ہے۔

پی ایم مودی نے اپنی پوسٹ میں لکھا، 'اس بار مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کی مہم، بلکہ عوام سے آشیرواد لینے کی مہم بہت خاص تھی۔ میں ریاست کے ہر کونے میں گیا، بہت سے لوگوں سے ملا اور بات چیت کی۔

اسد الدین اویسی نے کہا، "زندگی میں ایک بات یاد رکھنی چاہیے کہ دنیا میں کبھی تنہا نہ نہیں رہے۔ گھر میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی ہونا چاہئے اور جن کے پاس کوئی نہیں ہوتا ہے ۔ان کی مایوسی دوسروں پر نکلتی رہتی ہے۔

تلنگانہ میں 30 نومبر کو اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ جس کی وجہ سے تمام پارٹیاں تیاریوں میں مصروف ہیں۔ پارٹی کے تجربہ کار رہنما امیدواروں کی مہم چلا رہے ہیں اور جلسوں سے خطاب کر رہے ہیں

ملک کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی آج (7 نومبر) سے شروعات ہوچکی ہے۔ صبح 7 بجے سے پہلے مرحلے میں میزورم اور چھتیس گڑھ میں ووٹنگ جاری ہے۔

چھتیس گڑھ میں 10 سیٹوں پر ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوگی اور سہ پہر 3 بجے تک جاری رہے گی۔ جبکہ باقی نشستوں پر ووٹنگ صبح 8 بجے شروع ہوگی اور شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ جبکہ میزورم میں ووٹنگ 7 بجے شروع ہوگی اور 4 بجے تک جاری رہے گی۔

بی جے پی نے راجستھان اسمبلی انتخابات 2023 کے لیے اپنے امیدواروں کی پانچویں فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں 15 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی دو امیدواروں کے ٹکٹوں میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔

بی جے پی نے مہندر سنگھ راٹھوڑ کو سردار پورہ سیٹ سے سی ایم گہلوت کے خلاف کھڑا کیا ہے۔ وہیں بی جے پی نے اجیت سنگھ مہتا کو سابق ڈپٹی سی ایم سچن پائلٹ کے خلاف اپنا امیدوار بنایا ہے۔

میزورم میں بی جے پی کے کئی بڑے لیڈر الیکشن لڑ رہے ہیں۔ ایسے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے لے کر سونیا گاندھی تک سبھی تجربہ کار کانگریسی بی جے پی پر حملہ آور ہو گئے ہیں

اقلیتی مورچہ کے صدر جمال صدیقی نے معلومات دیتے ہوئے کہا کہ پی ایم مودی صوفیوں کو ہندوستانی روایت کا اہم حصہ مانتے ہیں۔ صوفی ہمیشہ عام لوگوں کے درمیان رہتے ہیں۔