Election Results 2023: بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں جیت کا جشن، وزیر اعظم مودی، امیت شاہ اور جے پی نڈا پہنچے
انتخابی نتائج نے واضح کر دیا ہے کہ سماج کے کسی ایک طبقے کے ووٹ ملے ہیں۔ اس بار سماج کے تمام طبقات نے پارٹی کو ووٹ دیا ہے اور میں اس کے لیے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
Election Results 2023: راجستھان میں اشوک گہلوت نے تسلیم کی شکست، گورنر سے ملاقات کرکے سونپا استعفیٰ
راجستھان میں بری شکست کے بعد اشوک گہلوت نے وزیراعلیٰ عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور انہوں نے شکست کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
PDP chief Mehbooba Mufti on Election Results: چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر محبوبہ مفتی کا بڑا بیان
چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے ابتدائی نتائج سامنے آچکے ہیں اور اب تک رجحانوں میں تین ریاستوں کے اندر بی جے پی کی بھاری جیت ہورہی ہے،جبکہ تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت بنتی نظرآرہی ہے ۔ تمام ایگزٹ پول کو غلط ثابت کرتے ہوئے مدھیہ پردیش ،راجستھان اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی کو اکثریت حاصل ہوتی نظر آرہی ہے ۔
Assembly Elections Results 2023: اسمبلی انتخابات میں ہار کے بعد کانگریس کو آئی اپوزیشن لیڈران کی یاد، ملیکا ارجن کھڑگے نے 6 دسمبر کو بلائی میٹنگ
اپوزیشن جماعتوں کی یہ میٹنگ پانچ ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ، تلنگانہ اورمیزورم کے اسمبلی انتخابات کے بعد اور آج 4 ریاستوں کے نتائج سامنے آنے کے بعد ہو رہی ہے۔
Election Result 2023: بی جے پی کی شاندار کارکردگی، کانگریس میں مایوسی، وزیر اعظم مودی جائیں گے بی جے پی دفتر
چار ریاستوں کی ووٹنگ کے ابتدائی رجحانوں میں بی جے پی مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں کافی آگے چل رہی ہے جبکہ کانگریس تلنگانہ میں واضح اکثریت حاصل کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔
Congress Observers Assembly Elections 2023: انتخابی ریاستوں کے لئے کانگریس نے نامزد کئے آبزرور، ڈی کے شیو کمار سمیت ان لیڈران کو ملی ذمہ داری
انتخابی ریاست مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ کے انتخابی نتائج کے اعلان سے پہلے ہی کانگریس نے منصوبہ بندی کرلی ہے۔ اس کے لئے اس نے اپنے لیڈران کو آبزرور نامزد کردیا ہے۔
Assembly Election Results 2023: تینوں شمال مشرقی ریاستوں کے لیے اکثریتی رجحانات، ناگالینڈ میں سبھی 60 سیٹوں کے رجحان میں این ڈی پی پی آگے
اسمبلی انتخابات کے نتائج 2023 : ناگالینڈ کی 59، میگھالیہ کی 59 اور تریپورہ کی 60 اسمبلی سیٹوں کے لیے گنتی شروع ہو گئی ہے۔