Bhojshala Dispute: بھوج شالہ تنازعہ میں اے ایس آئی نے سروے مکمل کرنے کے لیے عدالت سے مانگا 8 ہفتے کا وقت، عرضی میں بتائی یہ وجہ
ہائی کورٹ نے بھوج شالہ تنازعہ کیس کی اگلی سماعت کے لیے پہلے ہی 29 اپریل کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اے ایس آئی کی تازہ ترین درخواست پر بھی اس تاریخ کو سماعت کی جا سکتی ہے۔
Kamal Maula Mosque ASI Survey: دھار کے بھوج شالہ میں واقع کمال مولا مسجد میں اے ایس آئی سروے کا آج دوسرا دن
مسلم کمیونٹی کے ایک سرکردہ رکن عبدالصمد کا کہنا ہے کہ سروے پہلے ہی کرایا جا چکا ہے اس لیے اسے دوبارہ کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ عبدالصمد نے بینکوئٹ ہال میں چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا ہے۔ عبدالصمد کا کہنا ہے کہ چونکہ میری طبیعت ناساز ہے اس لیے سروے روکا جا سکتا تھا۔
Survey of Ajmer Sharif Dargah: درگاہ اجمیر شریف کے خلاف بھی مہم تیز،انتظامیہ کی غیرسنجیدگی کے سبب شرپسند اب تک بے لگام
ہندو شکتی دل کے قومی صدر سمرن گپتا نے درگاہ کے بارے میں مبینہ طور پر متنازعہ بیان دیتے ہوئے حال ہی میں ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا تھا جس میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) سے اس کے سروے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ بعد میں مسلم کمیونٹی نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی۔
Gyanvapi Mosque Case: ہندو فریق نے اے ایس آئی کے سروے کا حوالہ دیتے ہوئے کیا دعوی ،کہا گیانواپی میں مندر موجود تھا
ہندو فریق نے رپورٹ کا مزید حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مسجد کے ستون اور پلاسٹر کو معمولی ترمیم کے ساتھ دوبارہ استعمال کیا گیا ہے۔
Shahi Idgah Masjid Mathura: سپریم کورٹ سے ہندو فریق کو لگا بڑا جھٹکا، شاہی عید گاہ معاملے میں دیا یہ بڑا حکم
Shahi Idgah Masjid Mathura: سپریم کورٹ سے متھرا کی کرشن جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ دراصل، مکتی ٹرسٹ نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی تھی، جس میں شاہی عید گاہ کی سائنٹفک سروے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔