India now exporting railway equipment: ہندوستان اب یورپ، آسٹریلیا اور سعودی عرب کو ریلوے کا سامان برآمد کر رہا ہے: اشونی ویشنو
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر حالیہ حادثے کے بارے میں مرکزی وزیر ریلوے نے ایوان کو بتایا کہ ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی اس افسوسناک واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج اور تمام ڈیٹا کو محفوظ کرلیا گیا ہے، اور تقریباً 300 لوگوں سے بات کرکے حقائق کی جانچ کی جارہی ہے۔
Delhi Railway station stampede: بھگدڑ میں 18لوگوں کی موت پر اپوزیشن چراغ پا،کانگریس نے ریلوے کے وزیرکا مانگا استعفیٰ،اویسی نے ایس آئی ٹی کا کردیا مطالبہ
کانگریس نے کہا کہ نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر بدانتظامی کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی۔ کئی لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ بچے بھی مر گئے۔ یہ سب کچھ ہو رہا تھا اور بے شرم ریلوے منسٹر دہرا رہے تھے کہ سب ٹھیک ہے۔ وہ خبر کو دبانے میں مصروف تھے۔
Photo Story: نئے بھارت کی بات دہلی کے ساتھ، میگا کانکلیو میں سی ایم ڈی اپیندر رائے اور مرکزی وزیر اشونی ویشنو اوردیگرشخصیات
مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے بدھ کی صبح 11 بجے شمع جلا کر ' نئے بھارت کی بات دہلی کے ساتھ ' میگا کانکلیو کا افتتاح کیا۔
Skill India with Rs 8,800crore outlay: اسکل انڈیا پروگرام کے لیے 8800 کروڑ کی منظوری، مرکزی کابینہ نے نئے انکم ٹیکس بل کو بھی منظوری دی
نئے انکم ٹیکس بل کا اعلان وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے عام بجٹ میں کیا۔ انہوں نے اس بل کو پارلیمنٹ کے رواں اجلاس میں پیش کرنے کی بات کی تھی۔ ذرائع کی مانیں تو کابینہ کی منظوری کے بعد اسے آئندہ ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔
Union Cabinet approves new Income Tax Bill: مرکزی کابینہ نے نئے انکم ٹیکس بل کو دی ہری جھنڈی، اسکل انڈیا پروگرام کے لیے 8 ہزار کروڑ روپے کی منظوری
کابینہ نے وشاکھاپٹنم میں مجوزہ ساؤتھ کوسٹ ریلوے زون کے تحت منقسم والٹیئر ڈویژن کو برقرار رکھتے ہوئے ڈویژنل دائرہ اختیار میں ترمیم کو بھی منظوری دی۔ آندھرا ری آرگنائزیشن ایکٹ کے مطابق ’ساؤتھ کوسٹ ریلوے زون‘ کے نام سے ایک نیا ریلوے زون بنایا گیا۔
Govt raises price of ethanol: حکومت نے سی ہیوی مولاسس سے تیار ہونے والے ایتھنول کی قیمت میں کیا اضافہ
ای بی پی پروگرام کے تحت حکومت کی طرف سے فراہم کردہ مرئیت نے ملک بھر میں گرین فیلڈ اور براؤن فیلڈ ڈسٹلریز کے نیٹ ورک ، اسٹوریج اور لاجسٹکس کی سہولیات کے علاوہ ملک کے اندر روزگار کے مواقع اور مختلف اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ملک میں قدر کے شکل میں سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ اس سے زرمبادلہ کی بچت، خام تیل کے متبادل، ماحولیاتی فوائد اور گنے کے کاشتکاروں کو فوری ادائیگی میں مدد ملے گی۔
Govt approves NCMM: حکومت نے قومی معدنیات مشن کو دی منظوری، سات سالوں کے دوران 34,300 کروڑ روپے ہوں گےخرچ
کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے، اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ مشن کا مقصد اہم معدنیات کی درآمدات پر انحصار کو کم کرنا اور خود انحصار کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ مشن 16,300 کروڑ روپے کا ہے اور اس کے لیے24 اہم معدنیات کی نشاندہی کی گئی ہے۔
Ashwini Vaishnav replied to Zuckerberg: مودی حکومت پر مارک زکربرگ کی غلط بیانی،مرکزی وزیراشونی ویشنو نے دیا زبردست جواب
مرکزی وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کے بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زکربرگ کی جانب سے دی گئی غلط معلومات مایوس کن ہیں۔ انہیں حقائق کو برقرار رکھنا چاہیے۔
Jammu & Kashmir: ہندوستانی ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر آزمائشی رن مکمل کیا
مرکزی وزیر ریلوے اشونی وشنو نے پروجیکٹ کی پیشرفت کو اجاگر کرتے ہوئے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ٹرائل رن کا ایک ویڈیو شیئر کیا۔





