Indian Railway Recruitment: ہندوستانی ریلوے نے 2014 سے اب تک 500,000 ملازمین کو بھرتی کیا – وزیر ریلوے اشونی وشنو
ریلوے کے وزیر اشونی وشنو نے پیر کو کہا کہ محکمہ نے پچھلی دہائی میں پانچ لاکھ ملازمین کی بھرتی کی ہے، جو گزشتہ دہائی سے زیادہ ہے۔
‘Extremely glad’: PM Modi on ‘Classical Language’ status to 5 languages: پی ایم مودی نے مراٹھی، بنگالی سمیت پانچ زبانوں کو کلاسیکی زبان کا درجہ دینے پر خوشی کا اظہار کیا، اور کہی یہ بات
وزیر اعظم نریندر مودی نے ان زبانوں کو کلاسیکی زبانوں کا درجہ دیئے جانے پر 'ایکس' پر ایک کے بعد ایک کئی پوسٹ کر کےخوشی کا اظہار کیا۔
Sabarmati Express Train Derail In Kanpur: ‘سابرمتی ایکسپریس ٹرین حادثہ یا سازش… جائے وقوعہ سے ملے یہ ثبوت’، آئی بی کرے گی تحقیق ،ٹرین کیوں ڈی ریل ہوئی
ذرائع کے مطابق ٹرین نمبر 19168 سابرمتی ایکسپریس (بنارس-احمد آباد) احمد آباد کی طرف جارہی تھی۔ جھانسی ڈویژن کے تحت کانپور کے بھیمسین سیکشن میں گووند پوری اسٹیشن کے قریب جمعہ کی رات تقریباً 2:30 بجے ٹرین اچانک پٹری سے اتر گئی
Something worth thinking about: قبائلیوں کو بااختیار بنانے اور سیاسی نمائندگی دینے میں بی جے پی سرفہرست،اشونی ویشنو نے کانگریس کو دکھایا آئینہ
اشونی ویشنو نے یہ موازنہ کیا ہے کہ قبائلیوں کی سیاسی نمائندگی اور سیاست میں اعلیٰ عہدے تک فائز کرنے میں کانگریس بہت پیچھے ہے جبکہ بی جے پی سب سے آگے ہے۔ یہ پورا معاملہ اس وقت اس لیے بھی اٹھایا جارہا ہے چونکہ اوڈیسہ میں جس ماجھی کو وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کیا ہے وہ ایک قبائلی ہیں ۔
Odisha Train Accident: ‘وزیر موصوف، حادثے کی جانچ اتنی جلدی پوری؟’ وزیر ریل کے دعوے پر کانگریس نے اٹھائے سوال
Balasore Train Accident: مرکزی وزیر ریل اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ حادثہ الیکٹرانک انٹرلاکنگ میں تبدیلی کی وجہ سے ہوا۔ جانچ میں پتہ چل جائے گا کہ الیکٹرانک انٹرلاکنگ میں تبدیلی کے لئے کون ذمہ دار ہے؟
Odisha Train Accident: اوڈیشہ میں ٹرین حادثہ والی جگہ پر پہنچے وزیر ریل اشونی، وزیراعلیٰ نوین پٹنائک نے لیا حالات کا جائزہ
Coromandel Express Derail: اوڈیشہ کے بالاسور میں 2 جون کی شام تقریباً 7 بجے تین ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے کے بعد 15 گھنٹے سے زیادہ ریسکیو آپریشن چلا۔ 280 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
Ashwini Vaishnaw on Biggest Chip Producer in Next 5 Years: مرکزی وزیر آئی ٹی کا دعویٰ- آئندہ 5 سالوں میں چپ بنانے والا سب سے بڑا ملک بن سکتا ہے ہندوستان
انہوں نے کہا کہ اگر آپ کے پاس صحیح ماحولیاتی نظام ہے تو ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ ہب بن جائے گا۔
SCO member states support adoption of Indian digital assets: Vaishnaw : ایس سی او کے رکن ممالک کی ہندوستانی ڈیجیٹل اثاثوں کو اپنانے کی حمایت کرتے ہیں: وشنو
الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ ڈی پی آئی اس بات کو یقینی بنانے کے نقطہ نظر سے اہم ہے کہ ٹیکنالوجی کو جمہوری بنایا جائے۔ مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے ایک بیان میں کہا کہ ایس سی او کے رکن ممالک نے متفقہ طور پر ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر (ڈی پی آئی) کی ترقی کے لیے ہندوستان کی تجویز کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی تعیناتی کے لیے صحیح طریقہ کے طور پر اپنایا۔