Ashura 2023: دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منایاجارہا ہے یوم عاشورہ
اسلامی تاریخ سے متعلق کتاب کے مطابق کربلا کی جنگ تقریباً 1400 سال قبل ہوئی تھی۔ یہ اسلام کی سب سے بڑی جنگ ہے۔ اس جنگ میں امام حسینؓ دین محمدیﷺ کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ کربلا کی یہ جنگ ظالم حکمران یزید کے خلاف تھی۔
Muharram 2023 in Türkiye: محرم الحرام کی 10 ویں تاریخ، یوم عاشورہ کے موقع پر ترکیہ کے شہر استنبول سے خاص پیشکش
ترکیہ کے استبنول شہر کے ہلکلی نامی علاقے میں سڑکوں پر ہر طرف ماتم کا ماحول ہے۔ چاروں طرف سیاح کپڑے ہی نظر آ رہے ہیں۔ سینہ کوبی کی آوازیں فضا میں گونج رہی ہیں۔ لوگ کربلا کی منظرکشی کرتے نظر آرہے ہیں اور ان لوگوں میں صرف ترکیہ ہی نہیں، بلکہ دیگرممالک کے لوگ بھی شامل ہیں۔