HM Amit Shah Pays Tribute To Ashfaqulla Khan: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اشفاق اللہ خاں، پنڈت رام پرساد بسمل اور روشن سنگھ کو پیش کیا خراج عقیدت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پنڈت رام پرساد بسمل، اشفاق اللہ خاں اور روشن سنگھ کو ان کے بلِدان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا ہےاور ان کی قربانی کو احترام کے ساتھ یاد کیا۔
Hundred years of Kakori Train Action:’کاکوری کانڈ‘ کے سو سال مکمل، پی ایم مودی نے انقلابیوں کو کیا یاد
’کاکوری کانڈ‘ کا مقصد برطانوی راج کے خلاف ہتھیار خریدنے اور ان کی طاقت کو چیلنج کرنے کے لیے رقم اکٹھا کرنا تھا۔ کاکوری واقعے کی منصوبہ بندی ہندوستان ریپبلکن ایسوسی ایشن (HRA) کے انقلابیوں نے کی تھی، جس کی بنیاد 1924 میں مسلح انقلاب کے ذریعے ہندوستان کو آزاد کرانے کے لیے رکھی گئی تھی۔
Amit Shah Honors Kakori Train Action Heroes: وزیر داخلہ امت شاہ نے ’’کاکوری ٹرین ایکشن‘‘ کے ہیروز کو کیا یاد، کہا-ملک ان کا ہمیشہ مقروض رہے گا
انقلابیوں کا منصوبہ تھا کہ برطانوی حکومت کے ریلوے کے ذریعے منتقل کی جانے والی خزانے کی رقم کو ضبط کیا جائے، تاکہ اس رقم کو آزادی کی جدوجہد کے لیے استعمال کیا جا سکے۔
Ashfaqulla Khan: عظیم مجاہد آزادی اشفاق اللہ خان کی ملک کے لئے بے مثال قربانی
اشفاق اللہ خان کو فیض آباد جیل میں رکھا گیا اور ان کے خلاف مقدمہ چلایا گیا۔ ان کے بھائی ریاضت اللہ خان ان کے قانونی وکیل تھے
Ram Prasad Bismil, the young freedom fighter who inspired a generation: رام پرساد بسمل، نوجوان آزادی پسند جنہوں نے دی ملک کے لئے قربانی
آزادی کی خواہش اور انقلابی جذبے کے ساتھ ان کے جسم اور ان کی شاعری کے ہر ایک انچ میں گونجنے والے، رام پرساد بسمل ان سب سے نمایاں ہندوستانی انقلابیوں میں سے تھے جنہوں نے برطانوی استعمار کا مقابلہ کیا اور صدیوں کی جدوجہد کے بعد قوم کے لیے آزادی کی ہوا میں سانس لینا ممکن بنایا





