Bharat Express

Asaram

آسارام ​​کو 2013 میں اندور سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ان کی عمر 86 سال ہے۔ آسارام ​​کو 12 سال 8 ماہ اور 21 دن کے بعد پہلی بار ضمانت ملی ہے۔

خود کو سنت کہنے والے آسارام ​​پر ایک نابالغ کی عصمت دری کا الزام تھا جس میں وہ قصوروار پایا گیا تھا۔ متاثرہ نے الزام لگایا تھا کہ آسارام ​​نے 2013 میں اپنے جودھپور آشرم میں اس کی عصمت دری کی۔ وہ اس وقت نابالغ تھی۔ اس کی عمر صرف 16 سال تھی۔

Surat Rape Case: معاملے میں عدالت نے ثوبتوں کی کمی میں آسارام کی بیوی سمیت 6 دیگر ملزمین کو بری کردیا تھا۔ وہیں ایک ملزم کی مقدمے کی سماعت کے دوران موت ہوگئی۔

خود ساختہ سنت آسا رام پر سورت کی ایک خاتون نے تقریباً 10 سال پہلے احمدآباد کے موٹیرا واقع ان کے آشرم میں بار بار آبروریزی کرنے کا الزام لگایا تھا۔