Himanta Biswa Sarma News: کانگریس کے الزام پر ہیمنتا بسوا سرما کا بیان،کہا اگر ثبوت مل جائے سبکدوش ہو جاؤں گا
لوک سبھا میں کانگریس کے ڈپٹی لیڈر اور آسام سے ایم پی گورو گوگوئی نے ٹویٹر پر پوسٹ کیا اور الزام لگایا کہ ’’ہندوستان کے کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کے لیے وزیر اعظم مودی نے کسان سمپدا یوجنا شروع کی، لیکن آسام کے وزیر اعلیٰ نے اپنا اثر و رسوخ استعمال کیا۔ "لون سبسڈی کے حصے کے طور پر اپنی بیوی کی کمپنی کو 10 کروڑ روپے حاصل کرنے میں مدد کی
Polygamy In Assam: کیا آسام میں کثرتِ ازدواج پر پابندی عائد ہوگی؟ ہمانتا بسوا سرما نے قانون سازی کے لیے لوگوں سے طلب کی تجاویز
اسلام کے سلسلے میں عدالتوں نے کہا ہے کہ ایک سے زیادہ بیویاں رکھنا مذہب کا لازمی حصہ نہیں ہے۔ بیویوں کی تعداد کو محدود کرنے والا قانون مذہب پر عمل کرنے کے حق میں مداخلت نہیں کرتا ہے
آسام کے کاربی میں زبردست آگ لگنے سے کئی مکانات اور دکانیں جل کر خاکستر
آسام کے کاربی میں زبردست آگ لگنے کی اطلاع ملی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ کئی مکانات اور دکانیں اس کی لپیٹ میں آگئے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کئی فائر انجن موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پانے کا کام جاری ہے۔ ابھی تک یہ …
Continue reading "آسام کے کاربی میں زبردست آگ لگنے سے کئی مکانات اور دکانیں جل کر خاکستر"
آسام میگھالیہ سرحد کے قریب پولیس فائرنگ میں 6 افراد ہلاک
گوہاٹی، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): میگھالیہ کی سرحد کے قریب آسام کے مغربی کاربی آنگلونگ ضلع میں واقع ایک گاؤں میں منگل کو جھڑپوں کے بعد پولیس کی فائرنگ میں ایک فاریسٹ گارڈ سمیت کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ اس واقعہ میں کئی دیگر دیہاتیوں کے زخمی ہونے …
Continue reading "آسام میگھالیہ سرحد کے قریب پولیس فائرنگ میں 6 افراد ہلاک"