Bharat Express

Arvinder Singh Lovely

عام آدمی پارٹی کی ترجمان پرینکا ککڑ نے کہا، "ہم ماضی کے ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے دہلی میں چھ سیٹوں پر الیکشن لڑیں گے اور ہم نے پورے احترام کے ساتھ کانگریس کو ایک سیٹ کی پیشکش کی ہے۔"

دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے پیر کو اعلان کیا تھا کہ ملک کی راجدھانی میں 13 سے 20 نومبر تک آڈ ایون اسکیم نافذ کی جائے گی۔ آلودگی پر ان کے بیان کے ایک دن بعد لولی کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔

کانگریس لیڈر اروندر سنگھ لولی نے کہا کہ دہلی حکومت کو 15 دن پہلے فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے اقدامات کرنے چاہیے تھے۔ انفراسٹرکچر کے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں، جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام تباہ ہو چکا ہے۔

Delhi Congress New President: کانگریس نے پارٹی کی دہلی یونٹ کے نئے صدر کا اعلان کردیا ہے۔ اب تک انل چودھری یہ ذمہ داری سنبھال رہے تھے۔

خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، “دہلی کانگریس صدر کے عہدے کے لیے دیویندر یادو اور ارویندر سنگھ لولی کے نام زیر بحث ہیں۔ جہاں زیادہ تر لوگ چاہتے ہیں کہ یادو ڈی پی سی سی کی قیادت کریں، دہلی یونٹ کا ایک حصہ لولی کا نام بھی تجویز کر رہا ہے۔