Bharat Express

Arvind Kejriwal

استقبالیہ کی تصویر میں، پرینیتی چوپڑا اپنے ہاتھوں پر مہندی لگائے نظرآرہی ہیں۔ انہو ں نے گلابی رنگ کی ساڑھی پہن رکھی ہے۔ اس کے ساتھ ہی راگھو کے نام کا منگل سوتر پہنا اور سندورلگایا ہے اور گلابی چوڑا پہنا ہوا ہے۔

عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے ریوا پہنچ کر انتخابی بگل بجا دیا۔ بی جے پی اور کانگریس دو ایسی پارٹیاں ہیں جو ریاست میں پہلے ہی مضبوط ہیں۔ اس کے ساتھ ہی عام آدمی پارٹی پہلی بار انتخابی میدان میں اتر رہی ہے۔

عام آدمی پارٹی کے لیڈر نے انڈیا یا بھارت کے نام پر تنازعہ پر بھی بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہاکہ "کچھ دن پہلے 28 اپوزیشن جماعتوں نے ایک اتحاد بنایا اور اس کا نام انڈیا رکھا۔ اس سے بی جے پی والے اتنے بے چین ہوئے کہ انہوں نے کہا کہ وہ ملک کا نام بدل دیں گے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  اس  وقت پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں امتحانات جاری ہیں۔ محکمہ تعلیم نے حکم دیا ہے کہ کسی بھی استاد کو اپنے بچوں کو امتحان کی تیاری کے لیے کام سے چھٹی نہیں دی جائے گی۔

نیوز ویب سائٹ انڈین ایکسپریس کے مطابق میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ ارجندر کور نے گزشتہ ہفتے دیے گئے حکم میں کہا، ''اس عدالت کے خیال میں سنیتا کیجریوال کے خلاف پہلی نظر میں جرم ثابت ہوتا ہے۔

اروند کیجریوال نے مزید کہا کہ 9 سال تک ملک کے وزیر اعظم رہنے کے بعد مودی جی کس معاملے پر ووٹ مانگ رہے ہیں؟ وہ ون نیشن ون الیکشن پر ووٹ مانگ رہے ہیں… ہمیں کیا ملے گا… ہمیں اس سے کیا لینا دینا ہے۔‘‘

  کیجریوال نے کہا کہ مجھے دکھ ہے کہ نو سال تک وزیر اعظم رہنے کے بعد بھی نریندر مودی ون نیشن ون الیکشن پر ووٹ مانگ رہے ہیں۔ اگر ون نیشن 100 الیکشن ہو جائیں تو ہمیں اس سے کیا لینا دینا، عوام کو کو کیا ملے گا؟ ,

وزیراعلی بھگوت مان نے کہا کہ پارٹیاں آپ کو ساڑھے چار سال لوٹتی ہیں اور پھر 100 روپے کا شگون دیتی ہیں اور کہتی  ہیں کہ جیتے رہو، جیتے رہو۔ پھر الیکشن آنے والے ہیں۔ آپ کے گھر کے دروازے کھٹکھٹائے جائیں گے۔ بدلہ بھی لو۔ گھر کا دروازہ مت کھولنا۔آپ انہیں یہ بتانا کہ آج  ہم گھر پر نہیں ہیں

دہلی ایکسائز ڈپارٹمنٹ کے افسران نے کہا ہے کہ اپنی موجودہ ایکسائز پالیسی کے تحت کیجریوال حکومت نے پچھلے سال 61 کروڑ سے زیادہ شراب کی بوتلیں بیچ کر 7,285 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی۔

اگر بی جے پی والے خواتین سے راکھی بندھوانے کا کام کر رہے ہیں تو سب سے پہلے انہیں منی پور کی دو بہنوں ،بلقیس بانو اور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کھلاڑیوں سے راکھی بندھوانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے انڈیا اتحاد آگے بڑھے گا وہ گیس مفت دینا شروع کر دیں گے۔