Bharat Express DD Free Dish

Arjuna Award

36ویں سالگرہ پر ہندوستان کی اسٹار نشانے باز کی متاثر کن کہانی، کامن ویلتھ گیمز، ایشین گیمز اور عالمی کپ میں طلائی تمغے جیت کر ملک کا نام روشن کیا

ہندوستان کی کھو کھو کھلاڑی نسرین شیخ کو آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ارجن ایوارڈ سے سرفراز کیا۔ 

ہندوستانی کرکٹر محمد شمی جب ایوارڈ لے رہے تھے تو ان کی والدہ انجم آرا اس فخریہ لمحے کے دوران اپنے بیٹے کو انتہائی غورکے ساتھ دیکھتی ہوئی نظر آئیں۔

حال ہی میں محمد شمی نے ورلڈ کپ میں شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کیا تھا۔ محمد شمی نے اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔ اس ہندوستانی تیز گیند باز نے 7 میچوں میں 24 مخالف بلے بازوں کو اپنا شکار بنایا تھا۔

مجھے نہیں معلوم کہ بجرنگ نے کن حالات میں اپنی پدم شری واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہوگا۔ لیکن اس کی وہ تصویر دیکھ کر میرا اندر ہی اندر دم گھٹ رہا ہے۔ اس کے بعد اب مجھے اپنے ایوارڈز سے بھی بیزاری ہونے لگی ہے۔

ون ڈے ورلڈ کپ میں دھوم مچانے والے ہندوستانی تیز گیند باز محمد شامی باوقار ارجن ایوارڈ حاصل کرنے کی دوڑ میں ہیں۔ بی سی سی آئی نے ان کے نام کی سفارش کی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ارجن ایوارڈ ملک کا دوسرا سب سے بڑا کھیلوں کا اعزاز ہے۔