Pakistan Elections 2023: پاکستان کے صدر عارف علوی نے الیکشن کرانے کے لئے الیکشن کمشنر کو لکھا خط، امریکہ-برطانیہ نے پاکستان کو دی یہ بڑی نصیحت
Pakistan General Election 2023: پاکستان میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک سیاسی پارٹی الیکشن کی تاریخ طے کر رہی ہے۔
Pak President Arif Alvi fired his secretary: بل پر دستخط کے متعلق تنازع پر پاکستان کے صدر عارف علوی نے اپنے سیکرٹری کو کیا برطرف
صدر کے غیر متوقع دعووں نے ایک ہنگامہ کھڑا کر دیا اور کئی لوگوں نے کارروائی کا مطالبہ کیا۔ پی ٹی آئی لیڈر بابر اعوان نے ایک ویڈیو پیغام میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے از خود ایکشن لینے کی اپیل کی۔
Pakistan Political Crisis: انوارالحق کو ملی پاکستان کے 8ویں نگراں وزیر اعظم کی ذمہ داری، شہباز شریف اور راجہ ریاض کے اتفاق کے بعد فیصلہ
Pakistan Caretaker Prime Minister: پاکستان میں انوارالحق ککر کو کارگزار وزیراعظم کے طور پر منتخب کیا گیا۔
Caretaker PM in Pakistan: پاکستان میں کارگزار وزیر اعظم پر گھمسان، صدرعارف علوی کے الٹی میٹم پر شہباز شریف آگ بگولہ، کہہ دی یہ بڑی بات
پاکستان میں کارگزار وزیراعظم کی تقرری پرگھمسان مچا ہے۔ آج یعنی ہفتہ کے روزکارگزاروزیراعظم کے نام کی تجویز دینے کے لئے آخری دن ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کو مجوزہ نام دینا ہے۔ صدر عارف علوی نے دونوں لیڈران کو خط لکھ کرالٹی میٹم دیا ہے۔
Pakistani Minister Mufti Abdul Shakoor died in a Road Accident: پاکستان کے مذہبی معاملوں کے وزیر مفتی عبدالشکور کا سڑک حادثے میں انتقال، پولیس نے 5 افراد کو حراست میں لیا
پاکستان کے مذہبی امور کے وزیر مفتی عبدالشکور اکیلے کار چلاکرمیریئٹ سے سکریٹریٹ چوک کی طرف جا رہے تھے، تبھی ایک ہلکس ریوو کار سے ان کی ٹکر ہوگئی۔ اس سڑک حادثے میں پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔