Arab Diary-4: بنگلہ دیش کے مقصود حسین کی فلم ’صبا‘ کی معذور سچائی
فلم صبا میں کوئی سیاسی تبصرہ نہیں بلکہ ملک کی غربت اور بے بسی کی تلخ حقیقت ہے۔ شیریں کی معذوری پورے معاشرے کی معذوری کی علامت بن چکی ہے۔ صبا کی امیدوں کو بھی تقدیر نے گرہن لگا دیا ہے۔ اس کے باوجود وہ اپنی محنت اور ایمانداری کے دم پر زندگی کی جنگ لڑ رہی ہے۔
Arab Diary-2: میرے لیے سب سے بڑے فلم اسٹار عامر خان ہیں، ان کے جیسا دوسرا کوئی نہیں: کرینہ کپور
کرینہ کپور نے کہا کہ انہیں احساس ہے کہ عرب ممالک میں ان کے لاکھوں مداح ہیں اور وہ ان سب کی شکر گزار ہیں۔ وہ ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے لیے دوسری بار جدہ آئی ہیں وہ ہمیشہ محسوس کرتی ہیں کہ وہ ہندوستانی سنیما کے عظیم اداکار راج کپور کی پوتی ہیں اور ایک عظیم روایت کی وارث ہیں۔ اس لیے وہ ایسا کچھ نہیں کر سکتی جس سے ان کی خاندانی روایت کو نقصان پہنچے۔
Arab Diary9: ‘ڈیئر جسی’ پنجاب میں ‘آئنر کلنگ کے نام پر قتل کی سچی کہانی پر مبنی ہے
فلم کے ہدایت کار ترسیم سنگھ نے میڈیا سے درخواست کی ہے کہ وہ اس واقعے کو 'آئنر کلنگ ' نہ لکھیں۔بولا جائے ،آئنر کلنگ کی اصطلاح سے یہ وہم پیدا ہوتا ہے کہ جوڑے کا قتل جائز تھا
Arab Diary-8: جدہ میں منعقدہ تیسرے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھائی گئی ‘لاپتہ لیڈیز’، شائقین کو خوب پسند آئی فلم
کرن راؤ کی یہ فلم بلاشبہ ایک خوش کن اختتام ہے لیکن یہ ہندوستانی معاشرے میں خواتین کی قابل رحم حالت پر مسلسل تبصرہ کرتی ہے۔ فلم کی تیاری کامیڈی انداز میں ہے لیکن اسے حقیقت پسندانہ انداز میں فلمایا گیا ہے۔