Apple Leads Smartphone Exports from India in November: نومبر میں بھارت سے اسمارٹ فون کی برآمدات میں 90 فیصد ہوا اضافہ ، ایپل سب سے آگے
ماہرین کے مطابق مالی سال 2030 تک 500 بلین ڈالر کی مقامی الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے صنعتوں کی قیادت موبائل مینوفیکچرنگ کے ذریعے کی جائے گی تاکہ 2030 تک اس شعبے میں سب سے اوپر تین عالمی برآمد کنندگان میں سے ایک کے طور پر ابھرنے کے لیے برآمدات میں اضافے کو ترجیح دی جائے۔
Apple India: ایپل نے بھارت میں پیداوار میں نیا ریکارڈ قائم کیا، سات ماہ میں پیداوار 10 ارب ڈالر سے کر گئی تجاوز
2024-25 کے پہلے سات مہینوں میں بھارت میں آئی فون کا پروڈکٹ 10 ارب ڈالر کیا گیا ہے،جس میں سے 7 ارب ڈالر کی ترسیل کی گئی۔
Apple India: ایپل انڈیا کا منافع مالی سال 2024 میں بڑھ کر 2,745 کروڑ روپے ہوا، آمدنی میں 36 فیصد اضافہ
اس سال مارچ میں ختم ہونے والے مالی سال 2024 کے لیے ایپل انڈیا کی آمدنی اور منافع کے بارے میں معلومات سامنے آئی ہیں۔ کمپنی نے مالی سال 2024 میں آمدنی اور منافع میں اضافہ درج کیا ہے۔