BRICS Summit 2026: ملائیشیا کے وزیر اعظم نے غزہ اور مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی پر کی بات چیت
عشائیے کے دوران جب پیانو پر دھن بج رہی تھی تو ملائیشیا کے وزیر اعظم نے 1965 کی فلم ’تین دیویاں‘ کا گانا ’خواب ہو تم یا کوئی حقیقت‘ گانا شروع کر دیا۔ کشور کمار کے اس مشہور گانے کی دھن پورے ہال میں گونجنے لگی۔ انور ابراہیم کی شاندار پیشکش نے پوری شام کو خوشگوار بنا دیا۔ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر 18ویں برکس سربراہی اجلاس کے دوران منعقدہ عشائیے سے متعلق معلومات شیئر کیں۔
Malaysian Prime Minister Anwar Ibrahim: ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے ایران کے وزیر خارجہ سے کی بات، حملے کو قابل مذمت قرار دیا
ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے دونوں فریقین سے اس معاملے کو سفارتی طریقے سے حل کرنے کی اپیل کی۔ گفتگو میں زور دیا گیا کہ کشیدگی کم کرنے، سفارتی کوششوں کو مضبوط کرنے اور مشرق وسطیٰ میں جاری جھگڑوں کو ختم کرنے کے لیے فوری اور پرامن حل تلاش کرنا ضروری ہے،
India-Malaysia 6 Bilateral Agreements: سیمی کنڈکٹر سے ڈیجیٹل پیمنٹ تک: بھارت اور ملائیشیا کے درمیان چھ بڑے دوطرفہ معاہدوں پر دستخط
وزیراعظم مودی اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے اتوار کو کوالالمپور میں ہونے والی دوطرفہ ملاقات کے دوران بھارت اور ملائیشیا کے درمیان تعاون کو نئی جہت دینے کے لیے چھ اہم دوطرفہ معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔ ان معاہدوں کا مقصد تجارت، سرمایہ کاری، ڈیجیٹل ادائیگی، سلامتی، ماحولیات اور ثقافتی روابط کو مضبوط بنانا ہے۔
Malaysian PM Anwar Ibrahim receives PM Modi at the airport: وزیر اعظم نریندر مودی کوالالمپور پہنچے پر ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم نے ہوائی اڈے پر کیا گرم جوشی سے استقبال
یہ وزیر اعظم مودی کا ملیشیا کا تیسرا دورہ ہے اور اگست 2024 میں بھارت اور ملیشیا کے تعلقات کو جامع اسٹریٹجک شراکت داری کا درجہ دیے جانے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔
PM Modi Malaysia Visit: وزیر اعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر ملیشیا روانہ، کوالالمپور میں شاندار استقبال کی زبردست تیاری
وزیراعظم مودی کے بیان کے مطابق، بات چیت میں دفاع اور سلامتی کے تعاون کے ساتھ ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور انوویشن جیسے شعبوں کو نئی رفتار دینے پر غور ہوگا۔ اس کے علاوہ دونوں ممالک مستقبل کے لیے نئے شعبوں میں تعاون کے امکانات بھی تلاش کریں گے تاکہ دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دی جا سکے۔
Malaysia PM Anwar Ibrahim: امریکہ اپنی طاقت کا غلط استعمال کر رہا ہے، وینزویلا کے خلاف کارروائی پر ملائیشیائی وزیر اعظم کا سخت ردعمل
وینزویلا کے خلاف امریکہ کی حالیہ کارروائی پر عالمی سطح پر ردعمل تیز ہو گیا ہے۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے امریکی اقدام پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنی طاقت کا غلط استعمال کر رہا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ایک خود مختار ملک کے خلاف اس نوعیت کی کارروائی بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور اس سے عالمی نظام کو نقصان پہنچتا ہے۔
Malaysian PM criticizes US actions against Venezuela: ’’امریکہ اپنی طاقت کا غلط استعمال کر رہا ہے…‘‘، وینزویلا پر کارروائی سے ملیشیا کے وزیرِ اعظم برہم
ملیشیائی وزیرِ اعظم نے کہا کہ وینزویلا کی عوام کو اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ خود کرنا چاہیے۔ جیسا کہ تاریخ گواہ ہے، بیرونی طاقتوں کی وجہ سے قیادت میں اچانک تبدیلی اکثر فائدے سے زیادہ نقصان کا سبب بنتی ہے، خاص طور پر ایسے ملک میں جو پہلے ہی طویل عرصے سے معاشی بحران اور گہرے سماجی تناؤ کا شکار ہو۔
BRICS Summit 2025: وزیراعظم مودی نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی، سرمایہ کاری اور تجارت کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا
وزیراعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر برکس سمٹ کے دوران ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں۔
Malaysian Prime Minister official visit to India: ذاکر نائیک کو ہندوستان کے حوالے کرے گا ملیشیا؟ دہلی میں وزیر اعظم انور ابراہیم نے دے دیا بڑا اشارہ
2018 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب ملیشیا کا کوئی وزیر اعظم اپنے وفد کے ساتھ ہندوستان پہنچا ہے۔ اس دورے کا ایک بڑا مقصد ملیشیا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا ہے جو کہ ایشیا کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشتوں میں سے ایک ہے۔





