Adani Foundation & Anushkaa Foundation Partner: اڈانی فاؤنڈیشن اور انوشکا فاؤنڈیشن کا اشتراک، بھارت بھر میں کلب فٹ کے شکار 10 ہزار سے زائد بچوں کی مدد کی جائے گی
اڈانی فاؤنڈیشن اور انوشکا فاؤنڈیشن نے پانچ ریاستوں میں 10 ہزار سے زائد بچوں کو کلب فٹ کے علاج تک بہتر رسائی فراہم کرنے کے لیے شراکت داری کی ہے۔
Anushka Sharma Kisses Virat Kohli: آر سی بی کی تاریخی جیت پر انوشکا شرما کا وراٹ کوہلی کے نام محبت بھرا پیغام، سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز وائرل
انوشکا شرما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک یادگار تصویر پوسٹ کی، جس میں وہ محبت بھرے انداز میں وراٹ کوہلی کی پیشانی پر بوسہ دیتی نظر آ رہی ہیں۔ تصویر میں وراٹ اپنے ہاتھوں میں آئی پی ایل کی چمچماتی ٹرافی تھامے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ دونوں کے چہروں پر کامیابی اور خوشی کے واضح تاثرات نمایاں ہیں۔
Kohli and Anushka Praise Film Dhurandhar: ’’ ایسا سنیمائی تجربہ پہلے کبھی نہیں دیکھا…‘‘، کوہلی اور انوشکا نے فلم ’’دھرندھر‘‘ کی تعریف کی
فلم ’دھرندھر: دی ریوینج‘ نے باکس آفس پر کمائی کے حوالے سے کئی بڑے ریکارڈ توڑے ہیں۔ شائقین کو فلم کا پہلا حصہ بھی کافی پسند آیا تھا اور حصہ دو کی بھی ہر طرف سے تعریف ہو رہی ہے۔
Kohli Blows a ‘Flying Kiss’ to Wife Anushka: آر سی بی کو جیت دلانے کے بعد وراٹ کوہلی کا رومانوی انداز، اہلیہ انوشکا کو دیا ’فلائنگ کس‘
وراٹ نے 38 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 69 رنز کی نہایت پر اثر اننگز کھیلیں۔ اپنی اس اننگز میں انہوں نے 181 کی اسٹرائیک ریٹ سے کھیلتے ہوئے 5 چوکے اور 5 چھکے لگائے۔
Vamika turns 5 Anushka Sharma: وامیکا ہو گئیں 5 سال کی؛ گلیمر سے دور لندن میں انوشکا نے منایا برتھ ڈے، بتایا کیسے بدل گئی دنیا
بالی وُڈ اداکارہ انوشکا شرما کی لاڈلی بیٹی وامیکا 5 سال کی ہو گئی ہیں۔ اس موقع پر انوشکا نے ایک نہایت جذباتی پوسٹ شیئر کر کے اپنی ممتا کا اظہار کیا۔ انوشکا نے بتایا کہ ماں بننے کے بعد وہ کس طرح مکمل طور پر بدل گئی ہیں۔
Kohli dedicates IPL 2025 title to wife Anushka: ویراٹ کوہلی نے آرسی بی کی جیت کا کریڈٹ اپنی اہلیہ انوشکا شرما کو دیتے ہوئے کہہ دی انتہائی اہم بات
بتا دیں کہ 2017 میں شادی کرنے والے اس جوڑے نے اکثر ایک دوسرے کے کیریئر کے لیے سپورٹ اور تعریف کی ہے۔ انوشکا احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پنجاب کنگز کے خلاف سنسنی خیز آئی پی ایل 2025 فائنل کے دوران اسٹینڈز میں موجود تھیں۔
Javed Akhtar disappointed with Kohli’s Test retirement: وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ سے مایوس جاوید اختر، کہا- آپ میں ابھی بہت کرکٹ باقی ہے
اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر وراٹ کی ریٹائرمنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔ انسٹاگرام اسٹوری سیکشن پر اپنے خیالات شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا، ’’اس لیے ٹیسٹ کرکٹ میں وہی کامیاب ہوئے جن کے پاس کچھ کہنے کو کوئی کہانی تھی۔ لمبی کہانی جو گیلی، خشک، ہندوستانی، غیر ملکی، ہر پچ پر لکھ کر بھی ختم نہ ہو۔
Anushka Sharma’s emotional post on Virat Kohli’s retirement: ”میں ان آنسوؤں کو یاد رکھوں گی“، وراٹ کوہلی کے ریٹائرمنٹ پر انوشکا شرما نے کیا جذباتی پوسٹ
انوشکا شرما نے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ”وہ ریکارڈ اور حصولیابیوں کے بارے میں بات کریں گے، لیکن میں ان آنسوؤں کو یاد رکھوں گی جو آپ نے کبھی نہیں دکھائے۔“
ہندوستان چھوڑکرلندن کیوں شفٹ ہوئے وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما؟ اس مشہور اداکارہ کے شوہر نے کھول دیئے سارے راز
انوشکا شرما اوروراٹ کوہلی کے ہندوستان چھوڑکرلندن شفٹ ہونے کی خبریں خوب سرخیوں میں رہیں۔ اب ایک مشہوراداکارہ کے شوہر نے ان خبروں پرمہرلگا دی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے وہ وجہ بھی بتا دی ہے، جس کے سبب انوشکا شرما اوروراٹ کوہلی نے لندن میں رہنے کا فیصلہ کیا۔
Anushka Sharma Video: انوشکا شرما وراٹ کوہلی کے بغیر علی باغ سے واپس لوٹیں، یوزر نے پوچھا کہاں ہیں وراٹ کوہلی؟، سوشل میڈیا پر ویڈیو ہوا وائرل
انوشکا شرما اور کرکٹر وراٹ کوہلی دونوں آج ممبئی سے بوٹ کے ذریعے علی باغ پہنچے ۔ اس جوڑے کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں اسٹار جوڑے کو اپنی بوٹ کا انتظار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔





