Bharat Express

Anti-Muslim Hate Speech

اس سے قبل اکھاڑا پریشد نے مہاکمبھ کے علاقے میں مسلم مذہب کے کسی بھی فرد کے ذریعہ دکان یا کسی بھی طرح کے کاروبار کو لے کر فرمان جاری کرچکی ہے،

حافظ محمد خالد نے کہا کہ اگر کسی مدرسے کے استاد یا اسکول کے کسی استاد نے غلطی کی ہے تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ لیکن ایک دو واقعات کی بنیاد پر پورے مدارس یا اسکولوں کو بند نہیں کیا جا سکتا۔ جہاں غلطی ہو وہاں اصلاح ہونی چاہیے۔

یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے نفاذ کے مطالبے پر اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ مسلم، سکھ، عیسائی اور قبائلی رہنماؤں اور کچھ ریاستی حکومتوں کے عہدیداروں نے اس بنیاد پر اس کی مخالفت کی ہے کہ یہ ملک کو 'ہندو راشٹر' میں تبدیل کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔

ششی تھرور نے پیر (22 اپریل) کو اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ وزیر اعظم کی طرف سے دی گئی انتہائی شرمناک تقریر ہے۔ تو یہ محض ایک ننگی فرقہ وارانہ اپیل ہے

انڈیا ہیٹ لیب نے پایا کہ 2023 میں ملک میں 668 نفرت انگیز تقاریر دی گئیں، جن میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان میں سے 255 واقعات پہلے چھ ماہ میں ریکارڈ کیے گئے جب کہ دوسرے ششماہی میں 413 واقعات دیکھے گئے۔