Hijab Controversy: یوپی کے اس اسکول میں حجاب پہن کر آنے والی طالبات کو کیا گیا واپس، پرنسپل نے کہہ دی بڑی بات
معاملے کی اطلاع سامنے آنے کے بعد سماج وادی پارٹی کے ایک لیڈر اور گرام پردھان نے بھی اسکول پہنچ کر معاملے کی جانکاری لی۔ اس کی وجہ سے معاملہ اور گرما گیا۔ اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ہنگامہ برپا ہو گیا۔ سی او نگینہ راکیش وششٹھ نے موقع پر پہنچ کر دونوں فریقوں سے بات کی اور دونوں فریقوں کو سمجھایا۔
Iran’s parliament approves hijab bill: ایران میں حجاب بل کوملی منظوری ،نئے قانون میں بے پردگی پر سخت سزا کی تجویز
اس وقت، قانون سازوں نے آئین کے ایک آرٹیکل پر زور دیا جو "تجرباتی" نفاذ کے لیے قانون سازی کی منظوری کے لیے ایک کمیٹی کی تشکیل کی اجازت دیتا ہے۔ پارلیمنٹ میں اس بار ووٹنگ کا خاص سبجیکٹ اس تجرباتی قانون کی مدت کا فیصلہ کرنا تھا۔
Taraneh Alidoosti : ایران کی مشہور اداکارہ ترانہ علی گرفتار
خواتین کو حجاب یا اسلامی ہیڈ اسکارف سے اپنے بالوں کو ڈھانپنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ پولیس حراست میں نوجوان خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے اب ساتویں ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں، اور اس میں کمی آنے کے بجائے شدت آتی جا رہی ہے