PM Modi Visits Australia: ہم ایک متحرک ہندوستان-آسٹریلیا دوستی کے لیے کام کرتے رہیں گے: وزیر اعظم مودی
پی ایم مودی نے پرتپاک استقبال اور مہمان نوازی کے لیے آسٹریلیا کی عوام، آسٹریلیا کی حکومت اور اپنے آسٹریلیائی ہم منصب کا بھی شکریہ ادا کیا
Australia, India ties: آسٹریلیا اور بھارت قریبی اقتصادی تعلقات کے ساتھ ساتھ اہم معدنیات تعاون کے خواہاں ہیں
آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی نے بدھ کے روز سڈنی میں اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کی اور علاقائی سلامتی اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور ہندوستانی طلباء اور آسٹریلیا کے کاروباری سفر کو فروغ دینے کے لیے ہجرت کے معاہدے پر دستخط کیے۔
وزیراعظم مودی اور آسٹریلیا کے وزیراعظم البنیز نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کیا
وزیراعظم نریندرمودی اورالبنیز نے ہندوستان-آسٹریلیا مائیگریشن اینڈ موبلٹی پارٹنرشپ ارینجمنٹ (ایم ایم پی اے) پر دستخط کا بھی خیرمقدم کیا۔
PM Modi on India-Australia ties: اچھے دوست ہونے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ ہم آزادانہ طور پر بات چیت اور ایک دوسرے کو سن سکتے ہیں: پی ایم مودی
ہندوستانی تارکین وطن کے ممبران نے بھی پی ایم مودی کا خیرمقدم کیا جب انہوں نے "بھارت ماتا کی جئے" اور "وندے ماترم" کے نعرے لگائے۔
“PM Modi is The Boss…”: آسٹریلیا کے وزیر اعظم البانی نے کہا کہ سڈنی کے پروگرام میں پی ایم مودی باس ہیں
البانی نے کہا کہ ان کی مقبولیت امریکی گلوکار گانا لکھنے والے بروس اسپرنگسٹن سے بڑھ گئی ہے، جنہوں نے سڈنی اسٹیڈیم میں "بھارت ماتا کی جئے"، "وندے ماترم" اور "مودی، مودی" کے نعروں کے ساتھ خوش آمدید کہا
You are too Popular: Biden: ‘آپ بہت مقبول ہیں، آپ کے امریکی پروگرام کے ٹکٹ ختم ہو گئے ہیں۔ بائیڈن
جی 7 سربراہی اجلاس کے موقع پر کواڈ میٹنگ میں، بائیڈن نے مودی کو بتایا کہ وہ اگلے ماہ مودی کے دورہ امریکہ کے دوران تقریب کے لیے درخواستوں کے سیلاب کے ساتھ ایک چیلنج کا سامنا کر رہے ہیں۔
PM Modi on Security Dialogue: ہمیں 2024 میں ہندوستان میں کواڈ سمٹ کی میزبانی کرکے خوشی ہوگی۔ پی ایم مودی
جاپانی شہر ہیروشیما میں وزیر اعظم نریندر مودی نے گروپ آف سیون سمٹ (جی۔7) کے اجلاس کے موقع پر منعقدہ کواڈ میٹنگ کے افتتاحی کلمات میں کہا کہ کواڈ عالمی بھلائی، عوام کی فلاح و بہبود، خوشحالی اور امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔
PM Modi Sydney Speech: آسٹریلیا میں مقیم ہندوستانی نژاد لوگوں کو پی ایم مودی کا بڑا تحفہ،برسبن میں قونصل خانہ کھولنے کا اعلان
اس موقع سے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک طرف جہاں برسبین میں بھارت کا نیا قونصل خانہ کھولنے کا اعلان کیا ،وہیں آسٹریلیا میں موجود تمام بھارتیوں سے یہ اپیل کی کہ آپ جب بھی بھارت آئیں ، آسٹریلیا سے کسی نہ کسی دوست کو ساتھ میں ضرور لائیں ۔ آپ تمام ہندوستانی کلچر کے مندوبین ہیں، سفارتکار ہیں اور آپ سب بھارت اور آسٹریلیا کیلئے قیمتی اثاثہ ہیں۔
Ind-Aus cricket Match in Narendra Modi: آسٹر یلیائی پی ایم انتھونی البانی کے ساتھ احمد آباد اسٹڈویم مں مچو دیکھ رہے پی ایم نریندر مودی
اینتھونی البانی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ اسٹیڈ یم میں میچ کا لطف اٹھاتے ہوئے۔ بھارت کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل۔۔





