India-Australia Strategic Partnership: بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط، دفاع، ٹیکنالوجی اور توانائی کے شعبوں میں ہوئے اہم معاہدے
دونوں ممالک نے جامع اقتصادی تعاون معاہدہ (CECA) کو جلد حتمی شکل دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا تاکہ تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید فروغ دیا جا سکے۔ آسٹریلوی یورینیم کی برآمد، خلائی تعاون، اہم معدنیات، سائبر سکیورٹی اور ہند-بحرالکاہل میں مشترکہ حکمت عملی پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔
India-Australia Uranium Deal: بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان طے پایا یورینیم معاہدہ، مودی-البانیز سربراہ اجلاس میں لیے گئے 18 اہم فیصلے، بھارت-بحرالکاہل میں مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق
وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ اس دورے کے دوران ہونے والے 18 اہم فیصلے اس بات کا ثبوت ہیں کہ بھارت اور آسٹریلیا مستقبل کو اعتماد کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک ترقی، اختراع اور مشترکہ خوشحالی کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔
PM Modi meets Australia’s Opposition leader: وزیر اعظم مودی کی آسٹریلیا کے اپوزیشن لیڈر سے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر دونوں بڑی پارٹیوں کی حمایت پر زور
بھارتی وزارت خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ملاقات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے آسٹریلیا کےاپوزیشن لیڈر اینگس ٹیلر سے ملاقات کی، جس میں بھارت-آسٹریلیا جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی مسلسل مضبوط ہوتی ہوئی نوعیت پر مثبت اور تعمیری گفتگو ہوئی
Thank you Melbourne: وزیراعظم مودی نے میلبورن اور آسٹریلیا کا ادا کیا شکریہ، انتھونی البانیز بولے: ’’ہم نے مل کر مضبوط دوطرفہ تعلقات کا منایا جشن‘‘
’میلبورن میٹس مودی‘ تقریب میں بھارتی نژاد افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز اور ریاست وکٹوریہ کی پریمیئر جیسنٹا ایلن بھی موجود تھیں۔ جیسنٹا ایلن نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ بھارت کے عوام اور ان کی اقدار کا بے حد احترام کرتی ہیں، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان عوامی روابط مستقبل میں مزید مستحکم ہوں گے۔
India-Australia Joint Declaration: بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دفاعی صنعتوں کے انضمام پر اتفاق، بھارت-بحرالکاہل کے لیے مشترکہ اعلامیہ جاری
شترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 2020 میں قائم ہونے والی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے بعد دونوں ممالک کے اسٹریٹجک، اقتصادی اور عوامی روابط مسلسل مستحکم ہوئے ہیں۔ بھارت اور آسٹریلیا نے کواڈ سمیت مختلف علاقائی اور کثیرالجہت پلیٹ فارمز پر اپنے تعاون کو خطے کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے نہایت اہم قرار دیا۔
PM Modi Australia Visit: گگن یان سے عالمی تعلیم تک، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تعلیم اور خلائی تعاون کے حوالے سے کئی اہم اعلانات
میلبورن میں منعقدہ تیسرے بھارت۔آسٹریلیا سالانہ سربراہی اجلاس کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے آسٹریلیائی ہم منصب انتھونی البانیز نے دونوں ممالک کے درمیان جامع تزویراتی شراکت داری کو نئی رفتار دینے کے لیے کئی اہم اعلانات کیے۔
India-Australia Economic Ties: وزیراعظم مودی سے ملاقات کے بعد آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیزکا عزم، بھارت کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو بنائیں گے مزید مضبوط
وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد البانیز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک مل کر اپنی معیشتوں کو مضبوط بنا رہے ہیں اور آسٹریلوی و بھارتی کاروباری اداروں کی بھرپور حمایت کر رہے ہیں۔
Thousands gather at Melbourne’s Marvel Stadium: میلبورن کے مارول اسٹیڈیم میں ہزاروں افراد کا اجتماع، وزیراعظم مودی نے کہا- یہ شو ہاؤس فل اور بلاک بسٹر ہے
وزیراعظم مودی نے اپنے 2014 کے آسٹریلیا دورے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت تقریباً 28 برس بعد کسی ہندوستانی وزیراعظم نے آسٹریلیا کا دورہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا، ’’اس وقت میں نے وعدہ کیا تھا کہ آئندہ ہندوستان کے وزیراعظم کے دورے کے لیے لوگوں کو 28 برس انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔‘‘
India Australia Agreement: بھارت-آسٹریلیا کے درمیان جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے، وزیر اعظم مودی اور انتھونی البانیز نے دفاعی شراکت داری کو دی نئی سمت
دونوں ملکوں نے اسٹریٹجک ہم آہنگی کو مزید فروغ دینے، مشترکہ فوجی مشقوں کو زیادہ مؤثر اور جدید بنانے، اور دونوں افواج کے درمیان باہمی عملی تعاون (انٹرآپریبلٹی) کو مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ اس کے علاوہ انڈو پیسیفک خطے سے متعلق دفاعی امور پر باقاعدہ مشاورت جاری رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
PM Modi to begin Australia visit today: وزیراعظم نریندر مودی آج آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھنی البانیز کی دعوت پر تین روزہ سرکاری دورے پر آسٹریلیا روانہ
دورے سے قبل آسٹریلوی وزیراعظم انتھنی البانیز نے بھارت کو آسٹریلیا کا اہم اقتصادی شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہیں۔ ان کے مطابق بھارت دنیا کی چوتھی بڑی اور تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت ہے،





