Prime Minister Narendra Modi: میلبرن میں بھارت کی سفارتی طاقت کا مظاہرہ، وزیراعظم مودی تین روزہ دورے پر آج پہنچیں گے آسٹریلیا
وزیراعظم مودی 10 جولائی 2026 تک آسٹریلیا میں قیام کریں گے۔ اس دوران میلبرن میں ان کی آسٹریلوی وزیراعظم انتھنی البانیز کے ساتھ اعلیٰ سطحی دوطرفہ ملاقات ہوگی، جبکہ وہ آسٹریلیا کی گورنر جنرل سیم موسٹن سے بھی ملاقات کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی، عالمی امور اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
India-Australia Annual Leaders’ Summit: بھارت-آسٹریلیا سالانہ لیڈر سربراہی اجلاس، وزیراعظم مودی کے استقبال کے لیے آسٹریلیا تیار
آسٹریلوی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، انتھنی البانیز میلبورن میں سالانہ لیڈرز سمٹ کے تحت وزیراعظم مودی کی میزبانی کریں گے۔ اس اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو نئی وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
PM Modi’s Name Resounds in the Australian Parliament: آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں گونجا وزیر اعظم مودی کا نام، بھارت سے جڑا پرانا قصہ سناتے ہوئے کیا بولے پی ایم انتھونی البانیز ؟
آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں دیے گئے اس خطاب کو بھارت میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر فلپ گرین او اے ایم نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ خطاب کے دوران انتھونی البانیز نے اپنی پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم بننے کے بعد بھارت کے دو سرکاری دورے کرنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے،
Australian PM Anthony Albanese Married His Partner Jodie Haydon : آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے کی شادی، بنایا انوکھا ریکارڈ!وزیراعظم مودی نے دی مبارکباد
آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے ہفتہ کی دوپہر اپنی دیرینہ ساتھی جوڈی ہیڈن کے ساتھ شادی کرلی۔ اس کی تصدیق خود البانیز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کی، جس کے بعد دنیا بھر سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
Australia deputy PM on Operation Sindoor: ’’پاکستان کے ساتھ جنگ بندی بھارتی قیادت کا عمل ہے…‘‘، آپریشن سندور پر آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم کا تبصرہ
ہندوستان نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں 7 مئی کو پاکستان کے خلاف آپریشن سندور شروع کیا تھا۔ ہندوستانی فورسز نے 7 مئی کو فضائی حملوں میں دہشت گردی کے متعدد مقامات کو نشانہ بنایا، جس میں کئی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ دہشت گرد تنظیموں سے وابستہ سو سے زائد دہشت گرد مارے گئے۔
PM Modi congratulates Anthony Albanese: وزیر اعظم مودی نے انتھونی البانیز کو مسلسل دوسری مرتبہ آسٹریلیا کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر دی مبارکباد، کہا-مل کر کام کرنے کا ہوں منتظر
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو انتھونی البانیز کو ان کی شاندار جیت اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم کے طور پر لگاتار دوسری مرتبہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
World Leaders Condemn Pahalgam J&K Attack: پہلگام دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پر سخت مذمت، فرانس، اٹلی، بنگلہ دیش اور چین نے کیا اظہارِ افسوس
آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے فون پر رابطہ کیا اور حملے کو "سفاکانہ" قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق البانیز نے بھارتی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
Team India hosted by the Prime Minister of Australia: کپتان روہت شرما نے آسٹریلیا کی پارلیمنٹ سے کیا خطاب،کہا -آسٹریلیا کا سفر ہمیشہ پسندیدہ رہا ہے،پی ایم مودی نے سراہا
ہندوستانی ٹیم جمعرات کی صبح پرتھ سے کینبرا پہنچی۔ وہ ہفتہ کو مانوکا اوول میں پرائم منسٹر الیون کے خلاف ڈے نائٹ میچ کھیلیں گے۔ ہندوستان نے پرتھ میں بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے کر پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔
Australian Prime Minister Anthony Albanese: مودی کی قائل سفارت کاری نے آسٹریلوی وزیر اعظم کو بھارت مخالف عناصر سے نمٹنے پر آمادہ کیا
آسٹریلیا میں خالصتانی عناصر کی جانب سے متعدد مقدس مقامات کی بے حرمتی اور خالصتانیوں کے درمیان جھڑپوں نے اہم خدشات کو جنم دیا ہے
PM Modi highlights “mutual trust, mutual respect”: وزیر اعظم مودی نے ہند-آسٹریلیا کی تاریخی تعلقات کو “باہمی اعتماد، باہمی احترام” سے تصور کیا
پی ایم مودی نے ہندوستان کو عالمی معیشت میں ایک روشن مقام سمجھنے کے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے موقف کو بھی دہرایا اور مزید کہا کہ عالمی بینک کا ماننا ہے کہ اگر کوئی عالمی ہیڈ وائنڈز کو چیلنج کر رہا ہے تو وہ ہندوستان ہے۔





