Bharat Express DD Free Dish

Anil Vij

انل وج نے مزید کہا کہ کانگریس بی جے پی سے حساب مانگنے نکلی ہے، لیکن صرف کانگریس کا حساب ہی سامنے آرہا ہے۔ کانگریس کے کئی لوگ جیل جا چکے ہیں، ان کے ذریعہ کروڑوں کی جائیداد بھی سامنے آئی ہے۔

لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے انل وج نے کہا کہ اگرچہ کچھ لوگوں نے مجھے میری ہی پارٹی میں اجنبی بنا دیا ہے لیکن بعض اوقات اجنبی ہمارے اپنے لوگوں سے زیادہ کام کرتے ہیں اور ہم کریں گے

سابق وزیر داخلہ اور امبالہ کنٹونمنٹ سے چھ بار ایم ایل اے رہنے والے انل وج کو نئی کابینہ میں جگہ نہیں ملی۔ کابینہ کی توسیع کے بارے میں پوچھے جانے پر سابق وزیر وج نے کہا، ’’مجھے کوئی اطلاع نہیں ہے۔‘‘ انہوں نے یہ بھی دہرایا کہ وہ پریشان نہیں ہیں۔

ہریانہ میں منوہرلال کھٹر حکومت میں نمبر دو کی حیثیت رکھنے والے انل وج حلف برداری تقریب میں شرکت تک نہیں کئے جبکہ انہیں نائب وزیراعلیٰ تک بنانے کی قیاس آرائی تھی۔ ایسے میں سوال اٹھتا ہے کہ آخرانل وج کیوں ناراض ہیں اور بی جے پی کے لئے ہریانہ کی سیاست میں کتنے اہم ہیں؟

نافے سنگھ راٹھی ہریانہ میں انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے ریاستی صدر تھے۔ وہ کل براہی ریلوے پھاٹک بند ہونے کی وجہ سے بہادر گڑھ کے قریب رکے تھے، اسی دوران سڑک پر موجود کچھ حملہ آوروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی۔

Nuh Violence: ہریانہ کے وزیرداخلہ اوروزیرصحت انل وج نے نوح تشدد سے متعلق فیروزپور جھرکا کے کانگریس رکن اسمبلی انجینئر مامن خان پرسنگین الزامات عائد کئے ہیں۔ انل وج نے کہا کہ ابھی تک کوئی پوچھ گچھ میں یہ سامنے آیا ہے کہ یہ سارا کام کانگریس نے کیا ہے۔

ہریانہ کے ہوم سکریٹری نے اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ، "میرا ماننا ہے کہ انٹرنیٹ کے غلط استعمال کی وجہ سے نوح ضلع میں اشتعال انگیز چیزیں گردش کر سکتی ہیں۔ اس سے صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔

نوح تشدد میں سوشل میڈیا کے کردار کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج نے کہا کہ اس سلسلے میں بھی تحقیقات جاری ہیں۔

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق سلمان خورشید نے کہا، ’’بھگوان رام کی 'کھڑاؤ' بہت آگے تک جاتی ہے۔ کبھی کبھی، جب رام جی نہیں پہنچ پاتےتو بھرت 'کھڑاؤ' لے کر جگہ جگہ جاتے ہیں۔