Haryana Election Result 2024: انل وج رجحانات میں پیچھے، درد میں گایا – ‘ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا’
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر صبح 11 بجے تک کے رجحانات میں انل وج پیچھے رہ گئے ہیں۔ کانگریس کی باغی امیدوار چترا سروارا یہاں سے آگے ہیں۔ امبالہ سیٹ پر گنتی کے کل 16 راؤنڈ ہونے ہیں۔ رجحانات گنتی کے تین راؤنڈز کے مطابق ہیں۔
Anil Vij On Exit Poll Result 2024: بی جے پی کی لہر چل رہی ہے، میں ایگزٹ پولز کو کیسے مان لوں؟، بی جے پی لیڈر انل وج کا بیان
انل وج نے کہا کہ ہریانہ کی تمام 90 سیٹوں پر بی جے پی کی لہر ہے۔ کیونکہ کانگریس ریاست میں پوری طرح سے کئی خیموں میں بٹی ہوئی ہے۔
Anil Vij on Ashok Tanwar: اشوک تنور کے کانگریس میں شامل ہونے پر بی جے پی کا پہلا ردعمل، جانئے انل وج نے کیا کہا؟
تنور کے کانگریس میں شامل ہونے کی وجہ سے بی جے پی کو ہونے والے ممکنہ نقصان پر، انہوں نے کہا، "عوام ایسے لوگوں کو جانتی ہے۔ ہریانہ کے لوگ پارٹی بدلنے والوں سے بدلہ لیتے ہیں۔ ہریانہ کے لوگ انہیں سیاست سے باہر پھینک دیتے ہیں۔
Haryana Election 2024: ‘…تاکہ آنے والے جھٹکے سے بچا جا سکے’، ہریانہ کے سابق وزیر انل وج نے کانگریس پر کیاطنز
ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر تمام پارٹیاں اپنی اپنی جیت کا دعویٰ کرتی نظر آرہی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پارٹی کے لیڈران اپنے مخالفین پر حملے کر رہے ہیں۔ اس دوران ریاست کے سابق وزیر داخلہ اور بی جے پی امیدوار انل وج پر کانگریس نے طنز کیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ …
Haryana Assembly Elections 2024: انل وج کے اس بیان سے ہریانہ میں بی جے پی کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ ، ‘ہم وزیراعلیٰ کے عہدے …’
سابق وزیر داخلہ انل وج نے کہا، "لہذا، میں اس بار پارٹی کے سامنے اپنی سنیارٹی کی بنیاد پر وزیر اعلیٰ کے عہدے کا دعویٰ کروں گا۔
Haryana Assembly Elections 2024: وزیر اعلی کیجریوال کی ضمانت پر انل وج کا بیان ، کہا ‘انہیں ہریانہ آنا چاہیے، لوگ یہ دیکھنا چاہتے ہیں…’
کانگریس کے تعلق سے بی جے پی کے امیدوار انیل وج نے کہا، "یہ (کانگریس)خحمہ کا ایک گروپ ہے اور ہرخیمہ اپنے اپنے لوگوں کو میدان میں اتارا ہے، کوئی بھی ہمارے خلاف الیکشن لڑنے کے لیے آ سکتا ہے۔
Anil Vij criticized the Aam Aadmi Party : اے اے پی کا مطلب ہے ‘ضمانت ضبط پارٹی’، انل وج نے کہا – عوام نے اے اے پی کے لالچ والے فارمولے کو کردیا مسترد
انل وج نے مزید کہا کہ کانگریس بی جے پی سے حساب مانگنے نکلی ہے، لیکن صرف کانگریس کا حساب ہی سامنے آرہا ہے۔ کانگریس کے کئی لوگ جیل جا چکے ہیں، ان کے ذریعہ کروڑوں کی جائیداد بھی سامنے آئی ہے۔
Haryana Lok Sabha Election 2024: ‘کچھ لوگوں نے پارٹی میں مجھے اجنبی بنا دیا’، انیل وج کا چھلکا درد ، اسٹیج پرہوگئے جذباتی
لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے انل وج نے کہا کہ اگرچہ کچھ لوگوں نے مجھے میری ہی پارٹی میں اجنبی بنا دیا ہے لیکن بعض اوقات اجنبی ہمارے اپنے لوگوں سے زیادہ کام کرتے ہیں اور ہم کریں گے
Haryana Cabinet Expansion: ناراض انل وج کو پارٹی نے کیا درکنار، کابینہ میں نہیں دی جگہ
سابق وزیر داخلہ اور امبالہ کنٹونمنٹ سے چھ بار ایم ایل اے رہنے والے انل وج کو نئی کابینہ میں جگہ نہیں ملی۔ کابینہ کی توسیع کے بارے میں پوچھے جانے پر سابق وزیر وج نے کہا، ’’مجھے کوئی اطلاع نہیں ہے۔‘‘ انہوں نے یہ بھی دہرایا کہ وہ پریشان نہیں ہیں۔
Haryana Politics: انل وج نے ڈپٹی سی ایم بننے سے کردیا انکار، آخر کیوں ناراض ہیں منوہرلال کھٹر کے سب سے قریبی اور بی جے پی کے سینئر لیڈر؟
ہریانہ میں منوہرلال کھٹر حکومت میں نمبر دو کی حیثیت رکھنے والے انل وج حلف برداری تقریب میں شرکت تک نہیں کئے جبکہ انہیں نائب وزیراعلیٰ تک بنانے کی قیاس آرائی تھی۔ ایسے میں سوال اٹھتا ہے کہ آخرانل وج کیوں ناراض ہیں اور بی جے پی کے لئے ہریانہ کی سیاست میں کتنے اہم ہیں؟