Bharat Express

AMU Students

سپریم کورٹ کے وکیل اوراے ایم یو طلبہ یونین کے سابق صدرایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے آج یہاں ایک بیان جاری کرکے مسلم یونیورسٹی طلباء یونین کے انتخابات فوری طورپرکرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

طلبہ کا کہنا تھا کہ جمہوری نظام میں عوام کے خیالات کو سنا جانا چاہیے۔ جب راہل گاندھی اقتدار سے باہر رہتے ہوئے عوام کے سوالات نہیں لے رہے ہیں تو پھر اقتدار میں آنے کے بعد کیا کریں گے؟

اس لڑائی میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر سمیت تین افراد کو گولیاں لگیں۔ سبھی میڈیکل کالج میں زیر علاج ہیں۔حالانکہ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پراکٹر پروفیسر وسیم احمد، پروکٹوریل ٹیم اور سول لائنز پولیس موقع پر پہنچ گئی تھی۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبہ لیڈرفرحان زبیری کی گرفتاری کے بعد مظاہرین طلبا نےیونیورسٹی کے گیٹ کو بند کردیا۔ فرحان زبیری کو تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔