Amit Shah’s visit to Sasaram called off: وزیر داخلہ امت شاہ کا فساد متاثرہ ساسا رام کا دورہ منسوخ، اب یہ بنایا خاص پلان، نتیش کمار نے کہی یہ بڑی بات
Bihar News: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اب بہار کے ساسا رام نہیں جائیں گے۔ مقامی انتظامیہ نے ان کے پروگرام کی اجازت نہیں دی ہے۔
Madhya Pradesh: کمل ناتھ نہیں، جھوٹھ ناتھ ہیں، روز جھوٹے اعلانات کرتے ہیں-سی ایم شیوراج سنگھ چوہان کا بڑا حملہ
وزیر داخلہ شاہ نے کہا کہ چھندواڑہ ان آزادی پسندوں کی سرزمین ہے، جنہوں نے رولٹ ایکٹ کے خلاف مظاہروں، عدم تعاون کی تحریک، جھنڈا ستیہ گرہ، جنگل ستیہ گرہ، ہندوستان چھوڑو تحریکوں میں حصہ لے کر جدوجہد آزادی کو آگے بڑھایا۔
Amritpal Singh Arrest Operation: پاکستان میں بیٹھے خالصتانی حامی سوشل میڈیا پر پھیلا رہے ہیں افواہ، مرکز نے اٹھایا یہ بڑا قدم
وارث پنجاب دے کے سربراہ امرت پال سنگھ کی گرفتاری سے متعلق پنجاب پولیس بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن چلا رہی ہے۔ وہیں پنجاب پولیس اور مرکزی ایجنسیوں نے الرٹ جاری کردیا ہے۔
Tejashwi Yadav on Fake PMO Officer: فرضی پی ایم او افسر کو کیسی ملی زیڈ پلس سیکورٹی؟ امت شاہ اور کرن پٹیل کے کیا ہیں رشتے؟ تیجسوی یادو کا بڑا سوال
بہار کے نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے مبینہ طور پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ کھڑے کرن پٹیل کی ایک تصویر بھی شیئر کی۔ انہوں نے کہا، کرن پٹیل اور امت شاہ کے درمیان کیا تعلقات ہیں؟
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے امت شاہ کا بڑا اعلان، کہا- نریندر مودی مسلسل تیسری بار بنیں گے وزیراعظم
بی جے پی کو 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں اکیلے ہی 303 سیٹیں ملی تھیں، جبکہ این ڈی اے اتحاد کو 543 رکنی لوک سبھا میں تقریباً 350 سیٹیں ملی تھیں۔
Hyderabada: حیدرآباد میں سی آئی ایس ایف کے 54 ویں یوم تاسیس کے موقع پر امت شاہ نے کہا کہ دہشت گردی کو کسی بھی حالت میں برداشت نہیں کیا جائے گا
سی آئی ایس ایف، جو ہندوستانی فورس کا ایک اہم حصہ ہے، 10 مارچ 1969 کو ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایکٹ کے تحت قائم کیا گیا تھا۔ تب سے، CISF کا یوم تاسیس ہر سال 10 مارچ کو منایا جاتا ہے۔
Happy Holi 2023: پورے ملک میں ہولی کا جشن، وزیر اعظم مودی سمیت کئی عظیم رہنماوں نے دی ہولی کی مبارکباد
Holi 2023: کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بھی ملک کے باشندوں کو ہولی کی مبارکباد دی۔ انہوں نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ ہولی کا تہوار سب کی زندگی میں نئے رنگ بھرے اور ملک پر اتحاد کا رنگ چڑھے۔
Amit shah in Karnataka: کانگریس اور جے ڈی ایس بدعنوانی میں نمبر ون، یہ خاندان وادی پارٹیاں- کرناٹک میں اپوزیشن پر برسے امت شاہ
Amit Shah in Karnataka: مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا کہ کرناٹک کے غریبوں کی تشویش صرف وزیر اعظم مودی کی قیادت میں بی جے پی ہی کر سکتی ہے۔۔
North East- Assembly Elections Result 2023: بی جے پی کی شاندار کامیابی کے بعد پارٹی دفتر میں وزیر اعظم مودی کا والہانہ استقبال
تری پورہ اور ناگالینڈ میں بی جے پی اتحاد نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔ اسے وزیر اعظم مودی اور پارٹی صدر جے پی نڈا کی کامیابی سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔
Mahagathbandhan Rally: نتیش کمار نے کہا کہ جو لوگ آج بڑے بڑے دعوے کر رہے ہیں، انہوں نے کیا کیا؟
بہار جب موڑ لیتا ہے تو پورا ملک بدل جاتا ہے۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ رنگ بھومی میدان میں لاکھوں لوگ جمع ہوئے ہیں۔ بہار میں ایک مضبوط اتحاد بن گیا ہے جو بی جے پی کو شکست دے گا۔





