Amit Shah Pay Tribute to Savitribai Phule: ’معاشرے میں تبدیلی اور مساوات کی تحریک کی علمبردار…‘، ساوتری بائی پھولے کی برسی پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا خراجِ عقیدت
بھارت کی پہلی خاتون معلمہ اور عظیم سماجی مصلح ساوتری بائی پھولے کو ان کی برسی کے موقع پر مختلف لیڈروں نے خراجِ عقیدت پیش کیا۔ امت شاہ، یوگی آدتیہ ناتھ سمیت کئی وزرائے اعلیٰ نے انہیں خواتین کو بااختیار بنانے اور سماجی مساوات کی عظیم تحریک کا سرچشمہ قرار دیا۔
Amit Shah Tribute to Sushma Swaraj: سشما سوراج جینتی 2026: ‘خواتین کی بااختیاری اور انسانی سفارت کاری کی مثال’، امت شاہ نے پیش کیا خراجِ عقیدت
سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کی 74 ویں جینتی پر وزیر داخلہ امت شاہ نے انہیں یاد کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی ثقافت اور خارجہ پالیسی کے لیے سشما جی کے کام دہائیوں تک تحریک اور رہنمائی کا سبب بنیں گے۔
Dayanand Saraswati’s birth anniversary: سوامی دیانند سرسوتی کی جینتی پر امت شاہ نے پیش کیا خراج عقیدت، کہا-’’سوامی جی سوراج، سودیشی اور خودانحصاری کے علمبردار تھے‘‘
آریہ سماج کے بانی کی جینتی کے موقع پر امت شاہ، یوگی آدتیہ ناتھ اور نائب سنگھ سینی سمیت کئی بڑے رہنماؤں نے خراج عقیدت پیش کیا۔ دیانند سرسوتی کی جینتی کے موقع پر ملک بھر میں مختلف پروگراموں اور تقاریب کا اہتمام کیا گیا، جہاں ان کی اصلاحی تحریک، ویدک تعلیمات اور سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
Amit shah Tribute to Pandit Bhimsen Joshi Jayanti: پنڈت بھیم سین جوشی کی جینتی پر امت شاہ سمیت بی جے پی لیڈروں نے پیش کیا خراجِ عقیدت
بھارت رتن سے سرفراز عظیم ہندوستانی کلاسیکی گلوکار پنڈت بھیم سین جوشی کی جینتی کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سمیت کئی بی جے پی لیڈروں نے انہیں دل کی گہرائیوں سے خراجِ عقیدت پیش کیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لیڈروں نے ان کی گرانقدر خدمات اور موسیقی کی ریاضت کو یاد کیا۔
Amit Shah pays tribute to Ajit Pawar: ’’اجیت پوار کا اچانک انتقال مہاراشٹر کی سیاست میں ایک بڑا خلا چھوڑ گیا‘‘ امت شاہ بارامتی میں پوار کی آخری رسومات میں ہوئے شریک
آج بارامتی کے ودیا پرتشٹھان گراؤنڈ میں اجیت پوار کی آخری رسومات مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔ مرکزی وزیر داخلہ نے بارامتی میں آخری رسومات میں شرکت کر کے خراج عقیدت پیش کیا۔ فضائی حادثے کی باضابطہ جانچ شروع کردی گئی ہے۔
Amit Shah tribute to Rajmata Vijaraje Scindia: راج ماتا وجے راجے سندھیا کی برسی پر امت شاہ نے پیش کیا خراجِ عقیدت، کہا— ان کے اصول آج بھی ملک کو راستہ دکھاتے ہیں
راج ماتا وجے راجے سندھیا کی برسی کے موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے قوم، ثقافت اور جمہوریت کے لیے ان کی پوری زندگی پر محیط جدوجہد اور ایمرجنسی کے دوران ادا کیے گئے ان کے جرات مندانہ کردار کو یاد کیا۔
IMA NATCON 2025: ڈاکٹروں کو وزیرداخلہ امت شاہ کا جذباتی خراج تحسین، آل انڈیا میڈیکل کانفرنس میں کووڈ کے دنوں کو کیا یاد
امت شاہ نے ڈاکٹروں کو مصنوعی ذہانت (AI) اور مشین لرننگ جیسی جدید ٹیکنالوجیز کو اپنانے کی تلقین کی تاکہ تشخیص اور علاج کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔ تاہم، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ٹیکنالوجی کبھی بھی طب کے شعبے میں انسانی لمس اور اخلاقی اقدار کی جگہ نہیں لے سکتی۔
Amit Shah on Prakash Parv: پرکاش پرو پر سکھوں کے دسویں گرو کو وزیر داخلہ امت شاہ کا خراج عقیدت، کہا- ناانصافی کے خلاف جدوجہد کی عظیم مثال ہیں گرو گووند سنگھ
امت شاہ نے مزید کہا کہ انسانی تاریخ میں اس نوعیت کی عظیم قربانی کے سبب ہی گرو گووند سنگھ جی کو ’سربنس دانی‘ کہا جاتا ہے۔ انہوں نے خالصہ پنتھ کی بنیاد رکھ کر سکھ مذہب کو نہ صرف خدمت بلکہ دفاع کا مضبوط ستون بنایا۔ پنچ پیارے آج بھی انسانی معاشرے کی حفاظت اور خدمت کی علامت ہیں۔
Amit Shah pays tribute to martyr Udham Singh: شہید اُدھم سنگھ کی یوم پیدائش پر وزیرداخلہ امت شاہ کا خراج عقیدت
31 جولائی 1940 کو شہید اُدھم سنگھ نے مسکراتے ہوئے پھانسی کے پھندے کو گلے لگا لیا۔ ان کی عظیم قربانی آج بھی ہر ہندوستانی کے لیے حوصلہ، حریت اور وطن سے محبت کا سرچشمہ بنی ہوئی ہے۔
Amit Shah pays tribute to Rani Lakshmibai: وزیر داخلہ امت شاہ نے رانی لکشمی بائی کو خراج تحسین پیش کیا، کہا کہ 1857 کی بغاوت کو شکل دینے میں ادا کیا غیر فراموش کردار
ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ نے جھانسی کی رانی لکشمی بائی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ رانی لکشمی بائی کی وطن کے لیے قربانی اور لگن ملک کے لیے تحریک کا سبب بنتی ہے۔





