Bharat Express DD Free Dish

Alok sharma

کانگریس کے ترجمان آلوک شرما کی جانب سے وزیر اعظم مودی کی حکومت کی مختلف اسکیموں پر کی گئی تنقیدی پوسٹ پر مشہور نغمہ نگار جاوید اختر نے ایکس پر طنزیہ ردِعمل دیا، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

کانگریس لیڈر نے کہا کہ اگر ’اربن نکسلائیٹس‘ ملک میں ہیں تو یہ وزیر اعظم کے لیے شرم کی بات ہے۔ ایسے میں وزارت داخلہ کیا کر رہی ہے؟ آپ کسی کو ’اربن نکسلائٹ‘ یا ’ٹکڑے-ٹکڑے گینگ‘ کہہ کر ملک کے لوگوں میں تقسیم اور نفرت پیدا نہ کریں۔ اگر کسی نے کچھ غلط کیا ہے تو اسے سزا دیجئے۔ سزا دلانے کا کام وزارت داخلہ، پولیس اور عدالت کا ہے۔

مہسکے نے راہل گاندھی کو لکھے خط میں کہا، ’شیو سینا پارٹی کی جانب سے میں ان بیانات کی سخت مذمت کرتا ہوں، جو نہ صرف نامناسب ہیں بلکہ نقصان دہ بھی ہیں۔‘ سینا پارٹی نے آلوک شرما کے خلاف ان کے مبینہ ریمارکس پر پولیس میں باضابطہ شکایت درج کرائی ہے۔