Sri Krishna Janmabhoomi Case: کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ معاملے میں تفصیلات نہ ملنے پر سپریم کورٹ ناراض،رجسٹرار کو کیا طلب
گزشتہ 21جولائی کو سپریم کورٹ کے جسٹس سنجے کشن کول کی سربراہی والی بنچ نے عیدگاہ کمیٹی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ سے 3 ہفتوں کے اندر منتقل شدہ مقدمات کی تفصیلات دینے کو کہا تھا۔21جولائی کو سپریم کورٹ نے تبصرہ کیا تھا کہ کیس کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے اسے ہائی کورٹ میں سننا مناسب ہے۔
Mukhtar Ansari Bail: مختار انصاری کو بڑی راحت، الہ آباد ہائی کورٹ نے گینگسٹر معاملے میں منظور کرلی ضمانت
Mukhtar Ansari Bail: الہ آباد ہائی کورٹ سے مختارانصاری کو بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے گینگسٹر معاملے میں مختارانصاری کو ضمانت دے دی ہے، انہیں 10 سال کی سزا ہوئی تھی۔
Allahabad HC Grants Bail To 4 Men Sentenced: رام جنم بھومی مقدمہ: ڈاکٹر عرفان سمیت چار ملزمین کو الہ آباد ہائی کورٹ سے ملی ضمانت، مولانا ارشد مدنی نے کہی یہ بڑی بات
جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشد مدنی نے 18 سال کے بعد ضمانت پرملزمین کی رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمین کے اہل خانہ کے لئے بلاشبہ یہ انتہائی خوشی کی بات ہوگی کیونکہ ان کے لئے یہ ساعت ایک طویل انتظارکے بعد آئی ہے
Abdullah Azam Birth Certificate Case: برتھ سرٹیفکیٹ معاملے میں اعظم خان کو بڑی راحت، ہائی کورٹ نے کہا- ’فیئر ٹرائل بنیادی حق‘
سماجوادی پارٹی کے سینئرلیڈر اعظم خان کی طرف سے داخل عرضی میں کہا گیا ہے کہ ٹرائل میں بچاؤ فریق کو مناسب مواقع نہیں دیا جا رہا ہے، جس کے سبب مقدمے کا ٹرائل منصفانہ طریقے سے نہیں ہو پا رہا ہے۔
Mukhtar Ansari News: مختار انصاری کے خلاف اسلحہ لائسنس کیس کی سماعت ملتوی، اگلی سنوائی 5 ستمبر کو
مختار انصاری کے تمام اسلحہ لائسنس پہلے ہی منسوخ کیے جا چکے ہیں۔ ہائی کورٹ میں جسٹس راجویر سنگھ کی سنگل بنچ اس معاملے کی سماعت کر رہی ہے۔ بتا دیں کہ اس سے پہلے آج الہ آباد ہائی کورٹ میں کرشنا نند رائے کے قتل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
Allahabad High Court : خاتون کانسٹبل کرنا چاہتی تھیں، جنس تبدیلی کے سرجری، الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا …
خاتون کانسٹیبل نیہا سنگھ کی جانب سے عدالت میں یہ حوالہ دیا گیا کہ وہ جنس کی خرابی میں مبتلا ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ درخواست گزاراپنی شناخت ایک مرد کے طور پر کرتی ہے۔
Centre Presents SOP In SC: مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ سے کہا:افسران پر بے وجہ نہ چلائیں توہین عدالت کا مقدمہ، کمیٹی ممبران کے نام کا بھی نہ کریں فیصلہ
مرکز نے مشورہ دیا ہے کہ جب یہ بہت ضروری ہو، تبھی عدالت کسی افسر کو ذاتی طور پر حاضر ہونے کو کہے۔ اس دوران اس کے لباس پر غیر ضروری تبصرہ نہیں کرنا چاہیے۔مرکزی حکومت یہ بھی چاہتی ہے کہ کسی افسر کے خلاف توہین کا مقدمہ ان احکامات کی عدم تعمیل پر ہونا چاہیے، جن پر عمل کرنا اس کے لیے ممکن تھا۔
Gyanvapi survey resumes on day 3: تیسرے دن بھی جاری رہا گیان واپی کا سروے، جانیں کس وجہ سے مسجد کمیٹی نے بائیکاٹ کی دی دھمکی
مسجد کی دیکھ بھال کرنے والی انجمن انتفاضہ کمیٹی کے جوائنٹ سکریٹری سید محمد یاسین نے اتوار کے روز کہا کہ مسلم فریق اور اس کے وکلاء نے 6 اگست کو دوسرے دن سروے میں حصہ لیا۔
High Court summons SP leader Azam Khan: اعظم خان کی مشکلوں میں ہوسکتا ہے اضافہ، ہائیکورٹ نے نوٹس کیا جاری
الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش حکومت کی اپیل پر سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو نوٹس جاری کیا ہے۔ اتر پردیش کی حکومت نے مئی میں 2019 کے نفرت انگیز تقریر کیس میں خان کو بری کرنے کے رام پور عدالت کے حکم کو چیلنج کیا ہے جس کی وجہ سے وہ گزشتہ سال ایم ایل اے کے طور پر نااہل ہوئے تھے۔
Gyanvapi Masjid Survey: گیان واپی مسجد سروے کے 5 گھنٹے مکمل، جمعہ کی نماز کے وقت بند رہے گا سروے، سیل وضوخانہ کو باہر سے دیکھا
Gyanvapi Masjid ASI Survey: سال 2021 میں پانچ خواتین نے وارانسی کے سول جج کے سامنے ایک عرضی داخل کرکے مسجد کے ساتھ میں واقع شرنگار گوری کی روزانہ پوجا اور درشن کے لئے اجازت مانگی تھی۔





