Bharat Express

All Party Meeting

کانگریس لیڈر پرمود تیواری نے کہا کہ ان کی پارٹی نے حکومت سے اپیل کی کہ اڈانی گروپ کے خلاف رشوت ستانی کے الزامات پر پارلیمنٹ میں بحث کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی چاہتی ہے کہ یہ مسئلہ پیر کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں سب سے پہلے اٹھایا جائے۔

مرکزی وزیر کرن رجیجو نے سرمائی اجلاس سے قبل 24 نومبر کو آل پارٹی میٹنگ بلانے کا اعلان کیا ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ یہ میٹنگ 24 نومبر کو صبح 11 بجے بلائی گئی ہے۔

پارلیمنٹ میں منگل کو ہوئی آل پارٹی میٹنگ میں حکومت نے بنگلہ دیش موضوع پر جانکاری دی۔ اس دوران حکومت نے بتایا کہ ہندوستان ہرصورتحال پر پوری نظررکھ رہا ہے۔ اس دوران راہل گاندھی نے بھی حکومت سے سوال پوچھا

پیر سے پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس شروع ہونے سے پہلے آج کل جماعتی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ کانگریس کی طرف سے گورو گوگوئی اور پرمود تیواری آل پارٹی میٹنگ میں شرکت کرنے جا رہے ہیں۔

Parliament Budget Session 2023: مرکزی وزیر پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے کہا کہ میں ایوان کو اچھے سے چلانے کے لئے اپوزیشن کا تعاون چاہتا ہوں۔