All India Weather Update: دہلی-این سی آر کی بارش نے اگست میں بنایا ریکارڈ، جانئےاگلے 7 دن کیسا رہے گا موسم؟
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت میں تقریباً 2 ڈگری سیلسیس جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری سیلسیس کا اضافہ ہوا۔ اس دوران کم سے کم درجہ حرارت 23 سے 27 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہا۔
All India Weather Update: دہلی-این سی آر میں موسلا دھار بارش سے ٹریفک کی رفتار ہوئی متاثر، 15 ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ
محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی کے مطابق آئندہ چند گھنٹوں کے دوران اتر پردیش، بہار، دہلی، ہریانہ، راجستھان، اتراکھنڈ، پنجاب، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، مغربی بنگال اور اڈیشہ میں خراب موسم کا اثر نظر آسکتا ہے۔ان ریاستوں کے کئی علاقوں میں 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے،
Weather Update: مانسون اپنے عروج پر… مزید تباہی کا خدشہ، دہلی سے کولکاتا اور بنگلورو تک جانیے موسم کا حال
بھارتی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 7 اگست 2026 کے لیے دہلی-این سی آر، اتر پردیش، بہار، مدھیہ پردیش، کیرالہ اور کرناٹک سمیت کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش، آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ادھر شمال مشرقی اور مشرقی بھارت میں دریاؤں کے پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے، جس کے باعث سیلاب کا خطرہ بھی گہرا ہوگیا ہے۔
Weather Update: ’سسٹم ہینگ‘ کر دے گا مانسون…! 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور موسلا دھار بارش، اتر پردیش، بہار سے دہلی تک ہاہاکار
نئی دہلی: محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 5 اگست کے لیے دہلی، اتر پردیش، بہار، پنجاب، ہریانہ، راجستھان، مدھیہ پردیش سمیت 15 سے زائد ریاستوں میں موسلا دھار بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ چکرواتی گردش (سائیکلونک سرکولیشن) کے فعال ہونے کے باعث کئی ریاستوں میں جل بھراؤ، لینڈ سلائیڈنگ اور تیز ہواؤں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
All India Weather Update: ملک کی 15 سے زائد ریاستوں میں مانسون کا زور، دہلی، یوپی سمیت کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کا الرٹ
محکمۂ موسمیات کے مطابق 3 اور 4 اگست کو دہلی میں دن بھر آسمان پر بادل چھائے رہیں گے، جبکہ وقفے وقفے سے ہلکی اور درمیانی بارش متوقع ہے۔ اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تقریباً 33 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم 23 سے 24 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔دہلی کے علاوہ نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا، غازی آباد اور میرٹھ سمیت مغربی اتر پردیش کے ملحقہ علاقوں میں نسبتاً زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔
All India Weather Update: دہلی-این سی آر میں تیز آندھی کی پیش گوئی،ملک کے 16ریاستوں میں شدید طوفان اور موسلادھار بارش کا الرٹ
ہندوستان کے کئی حصوں میں موسم انتہائی خراب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بعض علاقوں میں تیز ہواؤں کی رفتار 90 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے، جس سے درخت اکھڑنے، بجلی کے کھمبے گرنے، ٹریفک متاثر ہونے اور کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہونے کا خدشہ ہے۔
All India Weather Update: دہلی – این سی آر میں آج سے بدلے گا موسم کامزاج، ان علاقوں میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں ،جب کہ آسمانی بجلی گرنے کا بھی خطرہ ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور مقامی انتظامیہ کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے اور عوام سے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور گھروں میں محفوظ رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔
All India Weather Update: دہلی، یوپی، بہار سمیت کئی علاقوں میں موسم نے لی کروٹ،15 سے زائد ریاستوں میں موسلا دھار بارش اور آندھی کا ریڈ الرٹ،
دہلی- این سی آر میں آج دن بھر تیز بارش اور آندھی کا امکان ہے۔ ہواؤں کی رفتار 60 سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 اور کم سے کم 28 ڈگری سیلسیس رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔اتر پردیش کے میرٹھ، آگرہ، متھرا، کانپور، جھانسی، گونڈا، گورکھپور، وارانسی اور پریاگ راج سمیت متعدد اضلاع میں ہلکی سے درمیانی بارش کے ساتھ تیز آندھی چلنے کا امکان ہے۔
IMD Weather Update: خبردار ہو جائیے… ایک بار پھر زور پکڑنے والا ہے مانسون، 20 ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری
محکمۂ موسمیات نے مانسون کی رفتار کو دیکھتے ہوئے دہلی-این سی آر سمیت 20 ریاستوں کے لیے شدید بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔
Weather Update: صرف چند گھنٹے اور… پھر ہو سکتا ہے حبس بھری گرمی کا خاتمہ! دہلی، اتر پردیش سمیت 15 ریاستوں میں مانسون کی زبردست واپسی
بھارتی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے دہلی-این سی آر، اتر پردیش، بہار، اتراکھنڈ سمیت 15 ریاستوں میں موسلادھار بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ چکرواتی گردش اور فعال مانسون کے باعث کئی علاقوں میں آبی جمعاؤ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔





