Bharat Express

ALKA LAMBA

کانگریس نے جموں وکشمیر اسمبلی الیکشن کا اعلان ہونے کے بعد نئے ریاستی صدر کی ذمہ داری طارق حمید کّرا کو سونپ دی ہے۔

الکا لامبا کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ لوگوں کو کھانا، کپڑا، مکان اور روزگار چاہیے۔ بی جے پی نے ترقی کے نام پر صرف ووٹ لیے، لیکن کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اقلیتوں کے حقوق کو پامال نہیں ہونے دیں گے۔

الکا لامبا  نے کہا، "بی جے پی اور عام آدمی پارٹی پانی کے بحران کا حل فراہم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ آل پارٹی میٹنگ بلائی جائے اور پانی کے بحران کا حل نکالا جائے۔

ورون چودھری اس دوڑ میں آگے نکل گئے ہیں۔ ورون چودھری دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے سب سے کم عمر سکریٹری رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ونود راجستھان یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے صدر رہ چکے ہیں۔اس سلسلے میں کانگریس نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پارٹی کے جنرل سکریٹری کے دستخط والا نوٹس شیئر کیا ہے۔

میٹنگ شروع ہونے سے قبل ایسا مانا جارہا تھا کہ دہلی میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد کے طریقہ کار پر بات ہوگی لیکن میٹنگ میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ تین گھنٹے تک چلنے والی اس میٹنگ سے نکل کر کانگریس رہنما الکا لامبا نے میٹنگ کے اندر کی خبر دی ۔