Bharat Express

Alia bhatt

رنبیر کپور نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں حصہ لیا جس میں انہوں نے کئی سوالوں کے جواب دیے اور اپنی ذاتی زندگی سے جڑے کئی بڑے راز بھی بتائے۔

بوبی دیول تیلگو اور تامل فلموں میں نظر آنے والے ہیں جن میں ’کنگوا‘، ’ہری ہرا ویرا مالو‘ اور ’این بی کے 109‘ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وہ راجکمار سنتوشی کی فلم ’لاہور 1947‘ میں بھی نظر آئیں گے۔ اس فلم میں وہ طویل عرصے بعد پریتی زنٹا کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گے۔

وائرل ہو رہی تصویر میں عالیہ بھٹ سیٹ پرجاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس دوران انہوں نے سفید شرٹ اورنیلے پینٹ پہن رکھی ہے۔

سیلیبرٹی برانڈ ویلیو رپورٹ 2023' کے عنوان سے مالیاتی اور رسک ایڈوائزری فرم کرول کی رپورٹ کے مطابق اگر بالی ووڈ کی فہرست کی بات کی جائے تو عالیہ بھٹ 101.1 ملین ڈالر کی برانڈ ویلیو کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں

کشتی میں ہندوستان کی واحد خاتون اولمپک تمغہ جیتنے والی ساکشی کو سابق ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ نے خواتین پہلوانوں کے ساتھ مبینہ جنسی ہراسانی کے خلاف لڑنے پر انہیں فہرست میں شامل کیا ہے

جب سے رنبیر  کپوراور عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کی پہلی جھلک دکھائی ہےمداحوں نے راہا  کپورکا موازنہ ان کے دادا رشی کپور سے کرنا شروع کر دیا ہے۔

رنبیر کپور کی فیملی کے علاوہ انیل کپور، بوبی دیول، رشمیکا مندانا، ترپتی ڈمری اور کئی بالی ووڈ سیلیبس نے اینیمل کی اس شاندار کامیاب پارٹی میں شرکت کی۔

ہندوستانی سنیما میں آرہی تبدیلی سے متعلق عالیہ بھٹ نے کہا کہ ہر دور میں ہمارے سنیما میں فخر کرنے کے لئے بہت کچھ رہا ہے۔ آج ہمیں اپنے سنیما کی نئی پہچان دینے کی ضرورت ہے۔ اب ہمیں اسے صرف بالی ووڈ کہنے کی جگہ ہندوستانی سنیما کہنا چاہئے، جس میں 27 زبانوں کا سنیما شامل ہے۔

جیوری کے فیصلے کے مطابق بہترین اداکار کا ایوارڈ فلم پشپا دی رائز کے لیے اللو ارجن کو دیا گیا ہے۔عالیہ بھٹ اور کریتی سینن نے بالترتیب 'گنگوبائی کاٹھیاواڑی' اور 'ممی' کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا ہے

Met Gala 2023: میٹ گالا 2023 میں پرینکا چوپڑا سے لے کرعالیہ بھٹ تک کئی ستارے شال ہونے کے لئے تیار ہیں۔ آپ بھی گھر پربیٹھ کر اس بہترین ایونٹ کا لطف لے سکتے ہیں۔