A part of old building collapsed in Ajmer: اجمیر میں پرانی عمارت کا ایک حصہ منہدم، علاقے میں خوف وہراس کا ماحول
پولیس سپرنٹنڈنٹ چونرام جاٹ نے کہا کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ لنگر خانہ کا ایک حصہ گلی میں گرنے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔





