Maharashtra political crisis: اجیت پوار کے این سی پی سے بغاوت پر شرد پوار کا رد عمل، کہا اس بارے میں کچھ زیادہ معلوم نہیں
مہاراشٹر کی سیاست میں بڑی ہلچل ہے۔ این سی پی کے رہنما اجیت پوار حمایتی ایم ایل ایز کے ساتھ راج بھون پہنچ کر ریاست مہا راشٹر کے نائب وزیر اعلی کے طورپر حلف لیا ،ان کے علاوہ ان کے کئی ارکان اسمبلی کو بھی وزارت کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔
Maharashtra Political Crisis: شرد پوار اپنی پارٹی میں تقسیم سے نہیں ہیں پریشان، وہ نئے سرے سے کر سکتے ہیں شروعات: سنجے راوت
اتوار کے روز اجیت پوار نے ایکناتھ شندے کی قیادت والی حکومت میں ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ اس سے پہلے انہوں نے مہاراشٹرا قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی تھی۔
Maharashtra NCP Political Crisis: مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل تیز، این سی پی اندرونی خلفشار کا شکار، اجیت پوار مہارشٹر کے نائب وزیر اعلی بنے
اجیت پوار جنہوں نے مہاراشٹرا قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی تھی، آج (اتوار) اپنی رہائش گاہ پر حمایتی ارکان اسمبلی کے ساتھ میٹنگ کی اور پھر 17 ایم ایل ایز کے ساتھ شندے حکومت کو حمایت دینے کے لیے راج بھون کے لیے روانہ ہوئے۔
NCP Meeting: اجیت پوار کے گھر پہونچے این سی پی کے لیڈران،کیا پارٹی کے نئے صدر کا ہوسکتاہے انتخاب؟
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی قومی ایگزیکٹو میں تبدیلی کے بعد مہاراشٹر یونٹ میں بھی تبدیلی ہو سکتی ہے۔ این سی پی لیڈر اجیت پوار کی رہائش گاہ پر پارٹی لیڈروں کی میٹنگ بلائی گئی ہے۔ دلیپ والسے پاٹل، حسن مشرف، دھننجے منڈے، دولت ڈوراڈا جیسے لیڈر اب تک اس میٹنگ میں پہنچ چکے ہیں
Ajit Pawar Missing From NCP’s Convention Meet: این سی پی کی میٹنگ میں اجیت پورا کی غیر موجودگی،مہارارشٹر کی سیاست میں قیاس آرائیوں کا بازار گرم
این سی پی کے سربراہ شرد پوار اور دیگر سینئر لیڈروں نے قومی دارلحکومگت دہلی میں پارٹی کی قومی خواتین اور یوتھ یونٹ کی میٹنگ میں شرکت کی۔ اس میٹنگ میں مہاراشٹر کے کارگزار صدر اور شرد پوار کی بیٹی سپریہ سولے نے بھی شرکت کی۔
Maharashtra Politics: اجیت پوار کا بڑا منصوبہ،شرد پوار سے حزب اختلاف کے رہنما کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا
اجیت پوار نے پارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں این سی پی کے یوم تاسیس کی تقریبات کے دوران تنظیم میں کوئی عہدہ دیا جائے۔ اجیت پوار نے کہا کہ تنظیم میں کوئی بھی عہدہ دیں، وہ عہدہ کے ساتھ انصاف کریں گے۔
Ajit Pawar on Nitish, Mamata and Kejriwal: اجیت پوار نے نتیش، ممتا اور کیجریوال کے تعلق سے کہی بڑی بات، شرد پوار کو بتایا بڑا لیڈر
ممبئی میں این سی پی کے 24 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، اجیت پوار نے خود شناسی اور ضرورت پڑنے پر تبدیلی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
Sharad Pawar: کیا مشکل میں ہے ایکناتھ شندے کی کرسی؟ شرد پوار نے کہا – اب روٹی پلٹنے کا وقت آگیا ہے
امراوتی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران شرد پوار سے مہا وکاس اگھاڑی کے مستقبل کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ "ہم مہاوکاس اگھاڑی کا حصہ ہیں اور آگے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔
Maharashtra Politics: کیا این سی پی کو تقسیم کرنے کے بعد اجیت پوار بی جے پی سے ہاتھ ملائیں گے؟ شرد پوار کے بیان سے مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل
پوار نے کہا، ''میں این سی پی اور اپنے تمام ساتھیوں کے بارے میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ ہمارے پاس صرف ایک خیال ہے کہ پارٹی کو کیسے مضبوط بنایا جائے اور کسی کے ذہن میں کوئی دوسرا خیال نہیں ہے۔
Maharashtra Politics: اجیت پورا نے بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں کو کیا مسترد، کہا- این سی پی میں ہوں، این سی پی میں ہی رہوں گا
مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل کافی تیز ہے، قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ تقریباً 30 اراکین اسمبلی کے ساتھ اجیت پوار بی جے پی کے ساتھ جانے کے لئے تیار ہیں۔





