Bharat Express

Air Quality Index

فضائی آلودگی کی وجہ سے لوگوں کو پھیپھڑوں سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔جو اس حد تک بڑھ جاتے ہیں کہ وہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ 11 فیصد لوگ بیرونی آلودگی کی وجہ سے دائمی رکاوٹ پلمونری بیماری (سی اوپی ڈی) سے مرتے ہیں۔

سوئس گروپ IQair کی جانب سے دنیا کے 10 آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ یہ گروپ فضائی آلودگی کی بنیاد پر ایئر کوالٹی انڈیکس تیار کرتا ہے۔

اس کی وجہ سے آپ کے گلے میں خراش، آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں پریشانی بھی بڑھنے لگی ہے۔

اگر ہم آج یعنی 29 اکتوبر کی بات کریں تو  دہلی این سی آر میں ہوا بہت ہی زہریلی بنی ہوئی ہے ،اگرہم گریٹر نوئیڈا کی بات کریں تو وہاں ہوا کے معیار کا انڈیکس 365 ہے۔

دہلی کے علاوہ این سی آر کی ہوا بھی زہریلی ہو گئی ہے۔ اے کیو آئی کے مطابق گریٹر نوئیڈا پہلے نمبر پر رہا جبکہ فرید آباد دوسرے نمبر پر رہا۔ وہیں دہلی تیسرے نمبر پر رہا۔ مجموعی طور پر دہلی این سی آر کی ہوا پوری طرح دم گھونٹو ہوتی جارہی ہے۔