Batla House Encounter: بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کے مجرم شہزاد کی موت، انسپکٹر موہن چند شرما پر گولی چلانے کے معاملے میں ہوئی تھی سزا
Batla house Encounter: قصوروار ٹھہرائے گئے شہزاد احمد کوبٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر معاملے میں انسپکٹر موہن چند شرما کے قتل اور دیگر افسران پر حملہ کرنے کا قصوروار قرار دیا گیا تھا۔
DCW chief Swati Maliwal: ڈی سی ڈبلیو چیف سواتی مالیوال سے بدسلوکی، کار ڈرائیور نے 15میٹر تک گھسیٹا، ملزم گرفتار
DCW chief Swati Maliwal: ڈی سی پی چندن سنگھ نے بتایا کہ حوض خاص تھانے سے ایک کال آیا تھا۔ ایک خاتون کو ایک کار والے نے غلط اشارے کئے اور 15-10 میٹر تک گھسیٹا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی عمر 47 سال ہے اور اس نے شراب پی رکھی تھی۔
موجودہ اراکین پارلیمنٹ کے لیے ‘خصوصی طبی دیکھ بھال کا انتظام’ کرے گا ایمس
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (AIIMS) نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے موجودہ ممبران کے OPD/ایمرجنسی کاؤنسلنگ اور مریضوں کے ہسپتال میں داخل ہونے کے لیے ایک خصوصی معیاری آپریٹنگ پروسیجر (SOP) تیار کیا ہے۔ جس کے تحت پارلیمنٹ کے اراکین کی خصوصی طبی دیکھ بھال کا انتظام کیا جائے گا۔





